پاکستان

خواجہ سعد رفیق کو ن لیگ کا سیکریٹری جنرل بنائے جانے کا امکان

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق کو ن لیگ کا سیکریٹری جنرل بنانے کی تجویز سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق جنرل کونسل کے اجلاس میں حتمی فیصلہ کیا جاسکتا ہے اس لیے یہ تجویز جنرل کونسل کے اجلاس میں پیش کی جائے گی۔ ذرائع …

Read More »

پنجاب میں فیلڈ اسپتالوں نے کام شروع کر دیا ہے، عظمیٰ بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب میں فیلڈ اسپتالوں نے کام شروع کر دیا ہے، ایک دن میں ایک ہزار سے زائد مریضوں کا معائنہ کیا گیا۔ ایک بیان میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ ٹیسٹنگ لیبارٹری سے 85 مریضوں نے ٹیسٹ کی …

Read More »

خیبرپختونخوا دہشتگردی کا شکار ہے، امن و امان کی صورتحال اولین ترجیح ہوگی، فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

پشاور (پاک صحافت) نامزد گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا دہشت گردی کا شکار ہے، امن و امان کی صورتِ حال اولین ترجیح ہو گی۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ وفاق اور صوبے کے درمیان پل …

Read More »

پیپلز بس سروس کیلئے اسمارٹ کارڈ کے ذریعے کرایہ وصولی کا آغاز

کراچی (پاک صحافت) وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پیپلز بس سروس کے آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا۔ انتظامیہ کے مطابق آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم سے کارڈ کے ذریعے کرایہ ادا کیا جا سکے گا۔  انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اسمارٹ کارڈ پیپلز بس …

Read More »

چاند پر پاکستانی مشن بھیجنے پر صدر اور وزیراعظم کی سائنسدانوں کو مبارکباد

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف نے چاند پر پہلا پاکستانی خلائی مشن بھیجنے پر سائنسدانوں کو مبارکباد دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے اسپارکو اور چین کی قومی اسپیس انتظامیہ کو بھی مبارکباد دی ہے۔ اپنے بیان …

Read More »

وزیرخزانہ کی ایف بی آر کو ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے ایف بی آر کو ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ و محصولات نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے ہیڈکوارٹرز کا دورہ کرتے ہوئے محصولات کی وصولی کے حوالے سے ایف بی …

Read More »

بم دھماکے میں پریس کلب کے صدر جاں بحق، 10 افراد زخمی

دھماکہ

خضدار (پاک صحافت) بلوچستان کے ضلع خضدار میں پریس کلب کے صدر محمد صدیق مینگل ریموٹ کنٹرول بم کے حملے میں جاں بحق جبکہ 10 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دھماکہ نیشنل ہائی وے پر سلطان ابراہیم خان روڈ پر نامعلوم افراد کی جانب سے ریموٹ کنٹرول سے کیا …

Read More »

صدر مملکت نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024 کی منظوری دے دی

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کی سفارش پر ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024 کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024 کی منظوری آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت دی۔ صدر آصف زرداری نے ترمیمی بل کی …

Read More »

وزیراعظم کی پیپلزپارٹی کو ایک بار پھر حکومت میں آنے کی دعوت

شہباز شریف بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو حکومت کا حصہ بننے کی پیشکش کردی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان پیپلزپارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات ہوئی، جس میں دونوں رہنماؤں نے ملاقات میں ملکی سیاسی …

Read More »

حکومت کا پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں نئے گورنرز تعینات کرنے کا فیصلہ

فیصل کریم کنڈی

لاہور (پاک صحافت) وفاقی حکومت اور پیپلزپارٹی نے معاہدے کے تحت پنجاب میں سردار سلیم حیدر، خیبرپختونخوا میں فیصل کریم کنڈی اور بلوچستان میں جعفر مندوخیل کو گورنر تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں گورنرز کی تعنیاتی کے حوالے سے اہم پیشرفت سامنے آئی، پیپلز پارٹی …

Read More »