پاکستان

پاکستان کا فتح 2 میزائل کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی (پاک صحافت) پاکستان نے فتح 2 میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے، تینوں سروسز کے سینئر افسران، سائنسدانوں اور انجینئرز نے کامیاب تجربے کا مشاہدہ کیا۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق فتح 2 جدید ترین ایویونکس اور پرواز کی منفرد رفتار …

Read More »

بانی پی ٹی آئی کے الیکشن لڑنے کے امکانات نہیں، منظور وسان

منظور وسان

خیرپور (پاک صحافت) پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کا انتخابی نشان بحال ہوا ہے، بانی پی ٹی آئی کے الیکشن لڑنے کے امکانات نہیں۔ انہوں نے یہ بات خیرپور میرس میں میڈیا سے گفتگو کے دوران کہی۔ تفصیلات کے مطابق خیرپور میں …

Read More »

پی ٹی آئی سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ یا اتحاد ناممکن ہے، محمود خان

پشاور (پاک صحافت) پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے شریک چیئرمین محمود خان کا کہنا ہےکہ پی ٹی آئی سے ہماری سیٹ ایڈجسٹمنٹ یا اتحاد ناممکن ہے۔ یہ بات پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پارلیمنٹیرین کے شریک چیئرمین محمود خان نے خصوصی گفتگو میں کہی ہے۔ سابق وزیرِ اعلیٰ خیبر …

Read More »

3 قسم کے لوگ پی ٹی آئی کا حصہ ہیں، امیر حیدر ہوتی

پشاور (پاک صحفات) عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے مرکزی نائب صدر امیر حیدر خان ہوتی کا کہنا ہے کہ 3 قسم کے لوگ تحریکِ انصاف کا حصہ ہیں، پی ٹی آئی لیڈرز جس راستے سے سیاست میں آئے، اسی راستے سے انہیں باہر کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات …

Read More »

شاہ محمود قریشی کو راولپنڈی پولیس نے اڈیالہ جیل سے گرفتار کر لیا

راولپنڈی (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی کو راولپنڈی پولیس نے اڈیالہ جیل سے گرفتار کر لیا۔ نظر بندی حکم ختم ہونے پر جیل سے رہائی ہوئی تو شاہ محمود کو گرفتار کیا گیا۔ پنجاب پولیس کی بھاری نفری اور تھانہ آر اے …

Read More »

ہم الیکشن الائنس نہیں بنانے جا رہے، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ ہم سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر بات کر رہے ہیں، الیکشن الائنس نہیں بنانے جا رہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ اس حوالے …

Read More »

8 فروری پیپلز پارٹی کی فتح کا دن ہوگا۔ مراد علی شاہ

مراد علی شاہ

سیہون (پاک صحافت) مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ 8 فروری پیپلز پارٹی کی فتح کا دن ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلی سندھ اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید مراد علی شاہ نے سیہون میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف نے ملک واپس …

Read More »

پولیس موبائل پر دستی بم حملہ، 2 اہلکاروں سمیت 5 افراد زخمی

بم

کوئٹہ (پاک صحافت) پولیس موبائل پر دستی بم حملے کے نتیجے میں دو اہلکاروں سمیت پانچ افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق نواں کلی کے علاقے میں چوک کے قریب دوران گشت پولیس کی موبائل وین پر نامعلوم ملزمان دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق …

Read More »

پیپلز پارٹی کی خواہش ہے کہ عام انتخابات مقررہ وقت پر ہوں۔ منظور وسان

منظور وسان

سکھر (پاک صحافت) منظور وسان کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کی خواہش ہے کہ عام انتخابات مقررہ وقت پر ہوں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی سندھ کے سینئر رہنما منظور وسان نے سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بانی تحریک انصاف کی طرح نواز شریف کو …

Read More »

پی ٹی آئی کے انتخابی نشان کو بھی بیلٹ پیپرز پر ہونا چاہیے۔ ناصر حسین شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے انتخابی نشان کو بھی بیلٹ پیپرز پر ہونا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما سید ناصر حسین نے کہا ہے کہ ہمیں کسی الیکشن میں کوئی سپورٹ نہیں ملی۔ پی پی پی نے جب …

Read More »