پاکستان

موجودہ پارلیمنٹ نے پہلا قانون ٹیکس اصلاحات کے بارے میں پاس کیا، اعظم نذیر تارڑ

اعظم نذیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ موجودہ پارلیمنٹ نے اپنا پہلا قانون پاس کیا جو کہ ٹیکس اصلاحات کے بارے میں ہے۔ اسلام آباد میں اولڈ راوین ایسوسی ایشن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ 2700 …

Read More »

او آئی سی سربراہی اجلاس، اسحاق ڈار پاکستانی وفد کی قیادت کرینگے

اسلام آباد (پاک صحافت) نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار 15ویں او آئی سی سربراہی اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے۔ ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق او آئی سی کا سربراہی اجلاس 4 اور 5 مئی کو بنجول، گیمبیا میں منعقد ہو گا، اسحاق ڈار کل …

Read More »

معیشت کا پہیہ مزدور کی محنت سے ہی چلتا ہے، شیری رحمٰن

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمٰن نے مزدوروں کے عالمی پر خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔ شیری رحمٰن نے محنت کشوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک اور معیشت کا پہیہ مزدور کی محنت سے ہی چلتا ہے۔ اُنہوں …

Read More »

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا علاقائی استحکام پر پاک برطانیہ کانفرنس سے خطاب

آرمی چیف جنرل عاصم منیر

(پاک صحافت) نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں پاک برطانیہ علاقائی استحکام پر کانفرنس ہوئی جس میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور برطانوی چیف آف جنرل اسٹاف سر پیٹرک سینڈرز نے خطاب کیا۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) نے کہا کہ نامزد برطانوی چیف آف جنرل اسٹاف رولینڈوالکر …

Read More »

دہشت گردی کا خاتمہ ہمارا عزم ہے، وزیرِاعلیٰ پنجاب

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ دہشت گردی کا خاتمہ ہمارا عزم ہے۔ جاری کیے گئے بیان میں وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز نے تونسہ کی نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشت گرد حملے کی مذمت کی ہے۔ انہوں نے دہشت گردوں کا بھرپور مقابلہ کرنے …

Read More »

صدر اور وزیراعظم کا محنت کشوں کے عالمی دن پر پیغام

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے مزدوروں کے عالمی دن پر مزدوروں کی تاریخی جدوجہد کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ اپنے بیان میں صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ محنت کش طبقے کو مہنگائی اور بے روزگاری جیسے چیلنجز …

Read More »

پنجاب میں شادی کی تقریبات میں ون ڈش پر سختی سے عملدرآمد کا حکم

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پنجاب میں شادی کی تقریبات میں ون ڈش پر سختی سے عملدرآمد کا حکم دے دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے صوبے بھر میں شادی کی تقریبات میں ون ڈش پر سختی سے عملدرآمد کا حکم جاری کردیا ہے۔ وزیراعلی پنجاب مریم …

Read More »

بلوچستان کو حقوق بندوق نہیں پارلیمان سے ملے۔ وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی

سرفراز بگٹی

تربت (پاک صحافت) وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ بلوچستان کو حقوق بندوق نہیں پارلیمان سے ملے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کہا ہے کہ آج بھی مسئلہ پارلیمان ہی حل کرے گی، کوئی بھی مسئلہ اگر مذاکرات سے حل ہوتا ہے تو مذاکرات …

Read More »

سی ٹی ڈی اور دہشگردوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 2 دہشتگرد ہلاک

سی ٹی ڈی

بہاولپور (پاک صحافت) بہاولپورمیں سی ٹی ڈی اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں زیرحراست کالعدم ٹی ٹی پی کے 2 دہشت گرد ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دونوں دہشت گردوں کو حاصل پور سے ایک قتل کی تفتیش کے دوران …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

پیٹرولیم مصنوعات

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں کمی کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے پیٹرول و ڈیزل سمیت دیگر پیٹرولیم مصنوعات کی کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دی گئی ہے۔ وزیراعظم میاں شہباز شریف نے آئندہ 15 دن (یکم تا 15 مئی) …

Read More »