گوادر (پاک صحافت) گوادر میں 16 گھنٹے سے زائد مسلسل بارش کے باعث معمولات زندگی شدید متاثر ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گوادر میں بارش وقفے وقفے سے جاری ہے، سڑکیں زیر آب آگئیں اور پانی گھروں اور دکانوں میں داخل ہوگیا ہے، جس کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا …
Read More »گورنر سندھ سے بلاول بھٹو اور فریال تالپور کی ملاقات
کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے بلاول بھٹو اور فریال تالپور نے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو اور فریال تالپور نے ملاقات کی ہے۔ جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری …
Read More »9 مارچ کے بعد گورنر خیبرپختونخوا کے نام کا اعلان کر دیا جائے گا۔ فیصل کریم کنڈی
پشاور (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ 9 مارچ کے بعد گورنر خیبر پختونخوا کے نام کا اعلان کر دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ اس وقت سندھ اور بلوچستان میں حکومت سازی پر توجہ ہے۔ …
Read More »بانی پی ٹی آئی نے صدر مملکت سے بے معنی مطالبہ کیا۔ عرفان صدیقی
لاہور (پاک صحافت) عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے صدر مملکت سے بے معنی مطالبہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا صدر مملکت سے سزائیں معاف نہ کرنے کا بہادرانہ مطالبہ بے …
Read More »مراد علی شاہ نے وزیراعلی سندھ کا حلف اٹھا لیا
کراچی (پاک صحافت) تیسری بار وزیراعلی سندھ منتخب ہونے والے سید مراد علی شاہ نے اپنے عہدے کا حلف اُٹھالیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مراد علی شاہ کی حلف برداری کے بعد سندھ میں نگران حکومت کا دور ختم ہوگیا اور پیپلز پارٹی کی حکومت اقتدار میں آگئی۔ گورنر سندھ کامران …
Read More »حکومت پاکستان نے ایرانی سرحد تک گیس پائپ لائن کی تعمیر پر بھی رضامندی ظاہر کی
پاک صحافت پاکستان کی توانائی کمیٹی کی جانب سے گوادر بندرگاہ سے ایرانی سرحد تک گیس پائپ لائن بچھانے کے منصوبے کی منظوری کے بعد اب اس ملک کی حکومتی کابینہ نے بھی اس پر عمل درآمد پر رضامندی ظاہر کر دی ہے، جسے اسلام آباد کے نئے قدم سے …
Read More »سرفراز بگٹی اور پرنس عمر سینیٹ کی نشست سے مستعفی
اسلام آباد (پاک صحافت) سرفراز بگٹی اور پرنس عمر سینیٹ کی نشست سے مستعفی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق نگراں وفاقی وزیر داخلہ اور پیپلزپارٹی کے رہنما سرفراز بگٹی اور بلوچستان عوامی پارٹی کے سینیٹر پرنس عمر احمد زئی سینیٹ کی نشست سے مستعفی ہوگئے ہیں۔ جب کہ بلوچستان نیشنل …
Read More »مولانا فضل الرحمان کا صدارتی انتخاب میں حصہ نہ لینے کا اعلان
پشاور (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمان نے صدارتی انتخاب میں حصہ نہ لینے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جمیعت علمائے اسلام (جے یو آئی) مولانا فضل الرحمان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدارتی انتخابات میں حصہ نہیں لیں گے، پارلیمنٹ میں بیٹھنے کا فیصلہ …
Read More »الیکشن کمیشن نے صدر کے انتخابی شیڈول کی تاریخ دے دی
اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ صدر مملکت کے انتخاب کے خواہش مند امیدوار آج سے کاغذات نامزدگی حاصل کرسکتے ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق آرٹیکل 41 کی شق 4 کے مطابق صدر مملکت کا انتخاب عام انتخابات کے انعقاد کے بعد 30 روز …
Read More »پنجاب کی 16 رکنی کابینہ کو حتمی شکل دے دی گئی
لاہور (پاک صحافت) پنجاب میں نومنتخب حکومت کی سولہ رکنی کابینہ کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق متوقع پنجاب کابینہ میں ن لیگ کے 14، استحکام پاکستان پارٹی اور ق لیگ کا ایک، ایک وزیر شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کابینہ میں ن لیگ سے …
Read More »