پاکستان

کرپشن کی بیماری نے اداروں اور معیشت کو تباہ کیا: سراج الحق

کرپشن کی بیماری نے اداروں اور معیشت کو تباہ کیا

لاہور( پاک صحافت) امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے ایم سی ہائی سکول وزیر آباد میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کرپشن کی بیماری نے اداروں اور معیشت کو تباہ کیا، ملک کو کرپشن سے بچانے کے لیے سیاست دانوں کی ویکسینیشن کی ضرورت ہے۔ جلسہ …

Read More »

قادر کا ٹکٹ کٹ گیا،ظہور  آغا امیدوار نامزد

قادر کا ٹکٹ کٹ گیا،ظہور  آغا امیدوار نامزد

اسلام آباد(پاک صحافت)  وزیر اعظم عمران خان کی سربراہی میں پی ٹی آئی کے مرکزی پارلیمانی بورڈ نے سینیٹ انتخابات کے لئے تاجر پیشہ عبدالقادر کو پارٹی کا ٹکٹ واپس لے لیا۔ سینیٹ انتخابات کے لئے پی ٹی آئی کی صوبائی قیادت اور زونل سربراہوں کی شدید مخالفت کے بعدیہ …

Read More »

کراچی کوئی معمولی شہر نہیں: اسد عمر

اسد عمر

اسلام آباد (پاک صحافت) منصوبہ بندی ، ترقی اور خصوصی اقدامات کے وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا کہ کراچی کوئی “عام شہر” نہیں تھا اور پورے پاکستان کو وسائل مہیا کرنے کے باوجود اسے اس کے حقوق نہیں دیئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق وہ کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم …

Read More »

ووٹوں کی خریدو فروخت کے الزام کا مقصد پارلیمنٹیرین کو بدنام کرنا ہے، وزیر اعلیٰ سندھ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سینیٹ الیکشن سے متعلق ایک بیان میں کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن کو آئین کے آرٹیکل نمبر 266 کے تحت خفیہ رائے شماری کے ذریعے ہونا چاہیے۔ ان کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹیرین کے خلاف ووٹوں کی خرید و …

Read More »

شیعہ علماء کونسل کا آج سے لانگ مارچ کا آغاز، کل وزیر اعلیٰ ہاؤس سندھ کے سامنے احتجاج ہوگا

شیعہ علماء کونسل

سکھر (پاک صحافت) شیعہ علماء کونس صوبہ سندھ کی جانب سے آج سے لانگ مارچ کا آغاز کر دیا گیا ہے، ذرائع کے مطابق سکھر سے وزیر اعلیٰ ہاؤس کراچی تک لانگ مارچ ہوگا۔ آج صبح سے شرکاء ریلیوں کے صورت میں لانگ مارچ میں شریک ہونا شروع ہوگئے ہیں۔ …

Read More »

پاکستان بھر میں آج یوم حیاء کی تقریبات کا انعقاد کیا جا رہا ہے  

پاکستان بھر میں آج یوم حیاء کی تقریبات کا انعقاد کیا جا رہا ہے

کراچی(پاک صحافت) دنیا بھر آج ویلینٹائن ڈے منایا جا رہا ہے، ویلینٹائن ڈے اصل میں رومیوں کا تہوار ہے،پاکستان سمیت دنیا بھر میں مذہبی جماعتیں آج ویلنٹائن ڈے کو یوم حیاءکے طور پر نہایت جوش و خروش سے منارہی ہیں، پاکستان میں پہلی مرتبہ یوم حیاء منانے کا فیصلہ 9فروری …

Read More »

ہم رکاوٹیں توڑ کر بھی اسلام آباد پہنچیں گے، فضل الرحمان

فضل الرحمان

تونسہ شریف (پاک صحافت) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ہم لانگ مارچ کے لئے تمام رکاوٹیں توڑ کر بھی اسلام آباد پہنچیں گے۔  ان کا کہنا ہے کہ پنجاب کے ملازمین جب بھی آواز اٹھائیں گے ہم ساتھ دیں …

Read More »

دشمن کو پاکستانی فوج اور قوم سے لڑنے کی حماقت چھوڑ دینی چاہئے: میر ضیاء اللہ لانگو

دشمن کو پاکستانی فوج اور قوم سے لڑنے کی حماقت چھوڑ دینی چاہئے

کوئٹہ (پاک صحافت) وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے کہا ہے کہ دشمن کو پاکستانی فوج اور قوم سے لڑنے کی حماقت چھوڑ دینی چاہئے، دشمن دہشت پھیلاتے پھیلاتے تھک جائے گا لیکن ہم دائمی امن کیلئے قربانیاں دیتے دیتے کبھی نہیں تھکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ان خیالات …

Read More »

کراچی جیسے شہر میں فائر ٹینڈرزکا نہ ہونا باعث تشویش ہے: علی زیدی

علی زیدی

کراچی(پاک صحافت)  وفاقی وزیر علی زیدی کا کہنا ہے فائرٹینڈرز کی بنیادی سہولیات ہر شہر کو میسر ہوتی ہیں اور  کراچی جیسے شہر میں فائر ٹینڈرز نہ ہونا تشویش ناک ہے اسی وجہ سے  ماضی میں کراچی کو بہت بڑا نقصان پہنچا ہے۔ تفصیلات کے گورنر ہاؤس کراچی میں 52 …

Read More »

وفاق اور پنجاب کے فیصلے سندھ حکومت کے لیے مسائل پیدا کریں گے، وزیر زراعت سندھ

اسماعیل راہو

کراچی (پاک صحافت) وزیر زراعت سندھ اسماعیل راہو نے پنجاب حکومت  پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاق اور پنجاب کے فیصلے سندھ حکومت کے لئے مسائل پیدا کریں گے،  خیال رہے کہ سندھ حکومت کو پنجاب حکومت کی جانب سے صوبے میں گندم کی قیمت مقرر کرنے سے …

Read More »