پاکستان

ایک اور چینی ویکسین کو پاکستان میں منظوری

کورونا ویکسین

اسلام آباد (پاک صحافت) ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے چینی کمپنی کینسینو بائولوجکس انک کووڈ 19 ویکسین کو ہنگامی استعمال کی اجازت دے  دی جس کے بعد خوراک کی فراہمی چند ہفتوں میں شروع ہوجائے گی۔ یہ ملک میں ہنگامی استعمال کی اجازت دینے والی چوتھی ویکسین بن …

Read More »

ایف اے ٹی ایف پر اہم پیشرفت ہوئی ہے:دفتر خارجہ

ایف اے ٹی ایف پر اہم پیشرفت ہوئی ہے

اسلام آباد (پاک صحافت) دفتر خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں کہاکہ پاکستان ایف اے ٹی ایف ایکشن پلان پر عمل درآمد مکمل کرنے کے لئے پرعزم ہے، دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) ایکشن پلان …

Read More »

وزیراعظم کے مقدمات کی سماعت سے پابندی ختم کی جائے:وکلاء

نئے سال میں کارکردگی مزید بہتر ہوگی

بلوچستان (پاک صحافت) بلوچستان سے تعلق رکھنے والے وکلاء کے ممبروں نے 11 فروری کو سپریم کورٹ کے اس حکم پر تشویش کا اظہار کیا جس میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو وزیر اعظم عمران خان کے خلاف کسی بھی مقدمے کی سماعت پر پابندی عائد کردی گئی تھی اور …

Read More »

ایک نالائق کو بچانے کے لئے سارے حربے استعمال کے جارہے ہیں، مریم نواز

نائب صدر ن لیگ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے وزیر اعظم عمران خان کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک نالائق کو بچانے کے لئے سارے حربے استعمال کئے جا رہے ہیں۔ جبکہ اس کے بر عکس گلی گلی محلے محلے، آٹا اور بجلی …

Read More »

ان ہاؤس تبدیلی، سیاسی جوڑ توڑ کے ماہرآصف زرداری نواز شریف کو قائل کرنے میں کامیاب

نوازشریف زرداری

لاہور  (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر مملکت آصف علی زرداری ان ہاؤس تبدیلی کے لئے پاکستان مسلم لیگ نکے قائد و سابق وزیر اعظم نواز شریف کو قائل کرنے میں کامیاب ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن نے ان ہاؤس تبدیلی کے لئے …

Read More »

کورونا مزید 58 جانیں نگل گیا، 1262 نئے کیسز رپورٹ

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے، سرکاری اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  کورونا وائرس مزید 58 افراد کی جانیں نگل گیا۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ  24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 37 ہزار 115 …

Read More »

سینیٹ الیکشن کیلئے خیبرپختونخواہ سے 3 امیدواروں کے  نام فائنل: سراج الحق

سراج الحق

لاہور(پاک صحافت) امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن کے پیش نظر جماعت اسلامی کی جانب سے   خیبر پختونخوا سے 3 امیدواروں پروفیسر عطاء الرحمٰن، ڈاکٹر امجد اقبال خلیل اور امینہ جدون کے نام فائنل کیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ میں میڈیا سے …

Read More »

لیگی رہنما عطاء اللہ تارڑ کی گرفتاری اور فوری رہائی پر فردوس عاشق اعوان کا شدید ردعمل

شدید ردعمل

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء اللہ کی گرفتاری اور فوری رہائی پر شدید ردعمل دیتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ سیاسی  شہرت کے لیے سیاسی اداکار نے گرفتاری کا ڈرامہ کیا، سیاسی اداکار میڈیا …

Read More »

کورونا وائرس سے مزید 33 افراد جاں بحق، 1270 نئے کیسز رپورٹ

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا وائرس کے حملے جاری ہیں، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید ایک ہزار دو سو  ستر (1270) افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے، جس کے بعد مجموعی طور پر مصدقہ کیسز کی تعداد 5 لاکھ …

Read More »

پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم کی سیاست میں کوئی فرق نہیں، سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت)  جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق نے حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ  (پی ڈی ایم) پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں جماعتوں میں کوئی فرق نہیں ہے۔ ان کاکہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے دور میں …

Read More »