پاکستان

مردم شماری کے معاملے پر پیپلزپارٹی اکیلی لڑ رہی ہے، ناصر حسین

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ مردم شماری کے معاملے پر پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) اکیلے لڑ رہی ہے، ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کا اعتراض ہے کہ کراچی کی آبادی کو کم دکھایا گیا،  وزیراعظم …

Read More »

حکومتی کشتی کسی بھی وقت ڈوب سکتی ہے۔ عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ نااہل کپتان کے ہاتھوں حکومت کی کشتی کسی بھی وقت ڈوب سکتی ہے۔ نالائقوں کے ٹولے نے ملک و قوم کو تباہی و بربادی کے علاوہ کچھ نہیں دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما عظمی بخاری نے …

Read More »

تحریک لبیک پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری

تحریک لبیک پر پابندی

اسلام آباد (پاک صحافت) تحریک لبیک پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے بعد ٹی ایل پی ایک کالعدم جماعت بن گئی ہے۔ اس سے قبل وزیراعظم اور وفاقی کابینہ نے پابندی کی سمری منظور کی تھی۔ تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے تحریک لبیک …

Read More »

جہانگیرترین کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ راجہ ریاض

راجہ ریاض

فیصل آباد (پاک صحافت) راجہ ریاض کا کہنا ہے کہ جہانگیرترین کو حکومت کی جانب سے جان بوجھ کر سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ ان کی اہلیہ اور بیٹی کو بھی ملوث کرنا انتہائی افسوسناک عمل ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی …

Read More »

دہری شہریت رکھنے والے تمام چوروں کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے۔مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ دہری شہریت رکھنے والے تمام چوروں اور نالائقوں کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے۔ بیشتر حکومتی وزراء و مشیروں کے پاس دہری شہریت ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں …

Read More »

عطاءاللہ تارڑ کیجانب سے حکومت کو سبق سکھانے کا اعلان

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) عطاءاللہ تارڑ نے پی ٹی آئی حکومت کو سبق سکھانے کا اعلان کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اگر حکومت نے رائیونڈ کا رخ کیا تو نانی یاد کرا دیں گے تاکہ آئندہ ایسی کوئی غلطی نہ کرے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما …

Read More »

فرانسیسی شہریوں کو فوری پاکستان چھوڑنے کا حکم جاری

فرانسیسی

راولپنڈی (پاک صحافت) فرانسیسی شہریوں کو فوری طور پر پاکستان چھوڑنے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔ پاکستان میں مقیم فرانس کے شہریوں اور کمپنیوں کو جلد پاکستان سے نکلنے کا کہا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک لبیک کی جانب سے جاری پرتشدد مظاہروں کے بعد فرانسیسی سفارت خانے …

Read More »

ٹی ایل پی کے سینکڑوں کارکن و رہنما اڈیالہ جیل منتقل

تحریک لبیک پولیس

راولپنڈی (پاک صحافت) راولپنڈی اور اسلام آباد میں جاری پرتشدد مظاہروں اور توڑ پھوڑ میں ملوث ٹی ایل پی کے سینکڑوں رہنماوں اور کارکنوں کو اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک لبیک کے سربراہ علامہ سعد حسین رضوی کی گرفتاری کے بعد جاری پرتشدد احتجاجی مظاہروں …

Read More »

ٹی ایل پی سندھ کی سعد رضوی کو پارٹی چھوڑنے کی دھمکی

ٹی ایل پی سندھ

کراچی (پاک صحافت) تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) سندھ نے  پارٹی سربراہ سعد رضوی کو پارٹی چھوڑنے کی دھمکی دے دی،  ذرائع کے مطابق ٹی ایل پی سندھ کے امیر رضی حسینی نے کہا کہ سعد رضوی اپنی ضد چھوڑیں ورنہ ہم پارٹی چھوڑ دیں گے۔ امیر رضی کا …

Read More »

وزیراعظم نے ٹی ایل پی پر پابندی کی منظوری دے دی

تحریک لبیک

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم نے مذہبی تنظیم ٹی ایل پی پر پابندی کی منظوری دے دی ہے جس کے بعد وزارت داخلہ کی جانب سے رسمی طور پر پابندی کا اعلان کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت تحریک لبیک پاکستان پر پابندی کے …

Read More »