پاکستان

پی ٹی آئی نے ہمارے خلاف پروپیگنڈہ کیا تھا۔ طارق فضل چوہدری

طارق فضل چوہدری

اسلام آباد (پاک صحافت) طارق فضل چوہدری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے پروپیگنڈہ کیا تھا، ہائیکورٹ انتخابی شکایات سننے کی مجاز نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق رہنما مسلم لیگ ن طارق فضل چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد کے حلقوں سے متعلق …

Read More »

آئی ایم ایف کا عمران خان کے خط پر تبصرے سے انکار

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) آئی ایم ایف نے عمران خان کے خط پر تبصرے سے انکار کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی بانی عمران خان کی جانب سے پاکستان کو قرض نہ دینے کے مشورے سے متعلق خط پر آئی ایم ایف نے تبصرے سے انکار کردیا ہے …

Read More »

بانی پی ٹی آئی سیاست کرنے کی بجائے ملک کی جڑیں کھوکھلی کر رہے ہیں، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سیاست کرنے کی بجائے ملک کی جڑیں کھوکھلی کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بانی پی ٹی آئی کے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈز (آئی ایم ایف) کو خط لکھنے …

Read More »

انشا اللّٰہ بانی پی ٹی آئی کے خط کی کوئی حیثیت نہیں ہوگی، اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ انشا اللّٰہ بانی پی ٹی آئی کے خط کی کوئی حیثیت نہیں ہوگی۔ پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ ذاتی فائدے کیلئے کچھ بھی لکھنا افسوسناک ہے، بانی …

Read More »

خیبرپختونخوا کے عوام مولانا سے پوچھتے ہیں ہمارا سودا کتنے میں کیا، فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

(پاک صحافت) سیکریٹری اطلاعات پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کے عوام مولانا (جے یو آئی ف کے سربراہ، مولانا فضل الرحمٰن) سے پوچھتے ہیں کہ ہمارا سودا کتنےمیں کیا۔ تفصیلات کے مطابق فیصل کریم کنڈی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پیپلزپارٹی اتحادیوں کو درست …

Read More »

مریم نواز آج اپنی پارلیمانی سیاست کا آغاز کرنے جارہی ہیں، عظمیٰ بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ مریم نواز آج اپنی پارلیمانی سیاست کا آغاز کرنے جارہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ بزدار اور چوہدری پرویز الہٰی دور …

Read More »

ن لیگ کی مریم نواز کے سوا سینئر قیادت کو صوبائی نشستیں چھوڑنے کی ہدایت

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن نے مریم نواز کے سوا سینئر قیادت کو صوبائی نشستیں چھوڑنے کی ہدایت کر دی۔ ن لیگ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز شریف قصور اور لاہور کی صوبائی نشستیں چھوڑ دیں گے، حمزہ شہباز لاہور کی صوبائی نشست چھوڑیں گے۔ ذرائع ن …

Read More »

ملک محمد احمد خان کی بطور اسپیکر پنجاب اسمبلی نامزدگی کا امکان

ملک احمد خان

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما ملک محمد احمد خان کو اسپیکر پنجاب اسمبلی نامزد کیے جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ملک محمد احمد خان پنجاب اسمبلی پہنچ گئے جہاں انہوں نے میڈیا سے گفتگو بھی کی۔ ان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی …

Read More »

ملک کسی صورت انتشار کا متحمل نہیں ہوسکتا، سب کو مل بیٹھنا ہوگا، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک کسی صورت انتشار کا متحمل نہیں ہوسکتا، سب کو مل بیٹھنا ہوگا۔ اپنے ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک کو درپیش چیلنجز کا مقابلہ باہمی اتحاد سے ہی کیا جاسکتا ہے، …

Read More »

وفاقی کابینہ نے آرمی چیف کو ترکیہ حکومت کا اعلی فوجی ایوارڈ وصول کرنے کی منظوری دے دی

جنرل عاصم منیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی کابینہ نے آرمی چیف کو ترکیہ حکومت کا اعلی فوجی ایوارڈ وصول کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ ایسوسی ایٹڈ پریوس آف پاکستان کے مطابق نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید …

Read More »