پاکستان

چینی صدر کی آصف زرداری کو صدر پاکستان منتخب ہونے پر مبارکباد

چینی صدر

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر چین شی جن پنگ نے آصف زرداری کو صدر پاکستان منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چینی صدر نے اپنے پیغام میں کہا کہ پاک چین آہنی دوستی تاریخ کا انتخاب اور عوام کا قیمتی خزانہ ہے، چین اور پاکستان اچھے دوست، …

Read More »

عارف علوی نے ساڑھے پانچ سال کے دوران ایوان صدر کا تقدس پامال کیا۔ عرفان صدیقی

عرفان صدیقی

اسلام آباد (پاک صحافت) عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ عارف علوی نے ساڑھے پانچ سال کے دوران ایوانِ صدر کا تقدس پامال کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کےسینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ صدر عارف علوی نے تمام جمہوری روایات اور آئینی تقاضوں کو کچل …

Read More »

شمالی وزیرستان میں گیس کے ذخائر دریافت

گیس ذخائر

شمالی وزیرستان (پاک صحافت) شمالی وزیرستان کے علاقے شیوا ون اور شیوا ٹو سے قدرتی گیس کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے شیوا میں ماڑی پیٹرولیم کمپنی کی جانب سے دو کنووں کی کھدائی کے بعد قدرتی گیس دریافت کی گئی ہے جو کہ …

Read More »

وزیراعلی بلوچستان کی جانب سے قومی دھارے میں آنے والوں کیلئے عام معافی کا اعلان

سرفراز بگٹی

کوئٹہ (پاک صحافت) وزیراعلی بلوچستان نے ہتھیار پھینک کر قومی دھارے میں آنے والوں کیلئے عام معافی کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پہاڑوں پر موجود لوگ ہتھیار پھینک کر واپس آئیں۔ …

Read More »

اگر تحقیقات ہوئیں تو قومی اسمبلی میں آپ 92 سے 29 پر آ جائیں گے۔ ترجمان ن لیگ

اختیار ولی خان

پشاور (پاک صحافت) ترجمان ن لیگ کا کہنا ہے کہ اگر تحقیقات ہوئیں تو قومی اسمبلی میں آپ 92 سے 29 پر آ جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا اختیار ولی خان نے وزیراعلی کی تقریر پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کو …

Read More »

چاند سے متعلق رویت ہلال کمیٹی نے اجلاس طلب کرلیا

رمضان المبارک

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی نے اجلاس کل پشاور میں طلب کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سن 1445 ہجری کے رمضان المبارک کے چاند سے متعلق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چئیر مین مولانا محمد عبدالخبیر آزاد 11 مارچ نے …

Read More »

سینیٹ کی 48 نشستوں پر انتخابات کیلئے ریٹرننگ افسران مقرر

سینیٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ کی 48 نشستوں پر انتخابات کے لیے ریٹرننگ افسران مقرر کردیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کے مطابق چاروں صوبوں سے سینیٹ کی سات، 7 جنرل نشستوں 2، 2 خواتین اور 2،2 ٹیکنوکریٹ نشستوں پر انتخابات ہوں گے۔ اس کے علاوہ …

Read More »

شہباز شریف کی زیرِقیادت پاکستان نے ترقی کے دور میں قدم رکھ دیا، ملک یونس

(پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن جاپان کے چیئرمین ملک یونس کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کی قیادت میں پاکستان نے ترقی کے دور میں قدم رکھ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک یونس نے ن لیگ کی تنظیم سازی کے حوالے سے منعقد ہونے والی تقریب سے خطاب …

Read More »

بانی پی ٹی آئی نے 4 سال معیشت کی اینٹ سے اینٹ بجائی، احسن اقبال

احسن اقبال

نارووال (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے 4 سال معیشت کی اینٹ سے اینٹ بجائی۔ تفصیلات کے مطابق نارووال میں میڈیا سے گفتگو میں احسن اقبال نے کہا کہ ہمیں کھوکھلی معیشت ملی ہے۔ انہوں نے …

Read More »

آصف علی زرداری نے صدرِ پاکستان کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد (پاک صحافت) آصف علی زرداری نے صدرِ پاکستان کا حلف اٹھا لیا۔ ایوانِ صدر میں منعقد ہونے والی تقریبِ حلف برداری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے آصف علی زرداری سے صدرِ مملکت کے عہدے کا حلف لیا۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف، سابق وزیرِ اعظم …

Read More »