پاکستان

اداروں، عدلیہ اورمیڈیا پر کیچڑ اچھالنے والوں کو اسپیس نہ دی جائے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات مریم ارنگزیب نے کہا ہے کہ اداروں، عدلیہ اور میڈیا پر کیچڑ اچھالنے والوں کو اسپیس نہ دی جائے۔ انہوں نے کہا کہ 4 سال میں ملک کی معیشت کی طرح میڈیا کو بھی مالی طورپرتباہ کیا گیا، صحافیوں کی …

Read More »

خون کی ہولی کھیلنے والوں کو حساب دینا پڑے گا، بلاول بھٹوزرداری

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاک افغان بارڈر پر سرحد پار سے دہشتگردوں کی فائرنگ کی مذمت  کرتے ہوئے کہا ہے کہ خون کی ہولی کھیلنے والوں کو حساب دینا پڑے گا، پوری قوم دہشتگردوں کو نیشنل ایکشن پلان کے تحت آہنی …

Read More »

پی آئی اے سمیت ہوابازی کے تمام شعبوں کی بہتری کے لیے اقدامات کیے جائیں گے،خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر ہوابازی خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ  پاکستان انٹرنشنل ایئرلائن (پی آئی اے) سمیت ہوابازی کے تمام شعبوں کی بہتری کے لیے اقدامات کیے جائیں گے۔ خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ  ملکی ہوابازی کی صنعت کو فروغ دینا اولین ترجیح ہے۔ تفصیلات …

Read More »

رضا ربانی کا مزدوروں کے لیے پارلیمنٹ ہاؤس میں خصوصی نشست ہونے اور لازمی سروسز ایکٹ کے خاتمے کا مطالبہ

رضا ربانی

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے وفاقی حکومت سے مزدوروں کے لیے پارلیمنٹ ہاؤس میں خصوصی نشست ہونے اور لازمی سروسز ایکٹ کے خاتمے کا مطالبہ کردیا ہے۔ سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے یہ بھی کہا کہ پارلیمانی کمیٹی مزدور طبقے کو ریلیف فراہم …

Read More »

پی ٹی آئی کے تمام ناکام سیاستدانوں کو بھٹو کی سیاست سے خوف ہے، شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پا ک صحافت) وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر  شیری رحمان نے کہا ہے کہ بلاول بھٹوعمران خان اور ان کے ترجمانوں کے اعصاب پر سوار ہیں۔ شیری رحمان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے تمام ناکام سیاستدانوں کو بھٹو کی سیاست سے خوف ہے۔ تفصیلات …

Read More »

گورنر پنجاب صدمے میں ہیں انہیں ذہنی امراض کے ڈاکٹر کی ضرورت ہے، حسن مرتضیٰ

حسن مرتضیٰ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے سیکریٹری جنرل  سید حسن مرتضیٰ نے گورنر پنجاب کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ گورنر پنجاب کی صحت ناساز ہے انہیں ‘گیٹ ویل سُون’ کہوں گا، یہ صدمے میں ہیں انہیں ذہنی امراض کے ڈاکٹر کی ضرورت ہے۔ انہوں …

Read More »

ابھی تو صرف 5 یا 10فیصد سچ باہر آیا ہے، مزید سچ سامنے آئے گا، نواز شریف

نواز شریف

لندن (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کا کہنا ہے کہ ابھی تو صرف 5 یا 10فیصد سچ باہر آیا ہے، مزید بھی سامنے آئے گا۔ نواز شریف نے کہا کہ سچ ہمیشہ سامنے آتا ہے۔   نواز شریف نے عمران خان …

Read More »

دھمکی آمیز خط کا ڈراپ سین، خط میں پاکستان کے خلاف کسی سازش کے شواہد نہیں ملے

اسلام آباد (پاک صحافت) دھمکی آمیز خط سے متعلق قومی سلامتی کمیٹی کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے،  اعلامیے کے مطابق خط میں پاکستان کے خلاف سازش کے کوئی شواہد نہیں ملے۔ ذرائع کے مطابق  ایجنسیوں نے قومی سلامتی کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ ‏غیر ملکی سازش …

Read More »

بے نظیر کارڈ وقت کی ضرورت ہے، شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر تخفیف غربت اور سماجی تحفظ شازیہ مری نے کہا ہے کہ بے نظیر اِنکم سپورٹ پروگرام کے ساتھ کھلواڑ کی کوشش کی گئی جو ناکام رہی۔ کوئی جواز نہیں تھا کہ کیوں اس پروگرام کو اور اور ناموں سے بلایا گیا، بے نظیر کارڈ وقت …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت کا ٹڈی دَل سب کچھ چٹ کرگیا ، خواجہ سعد رفیق

سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے سابقہ حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ تبدیلی سرکار تو  تباہی سرکار ثابت ہوئی، پی ٹی آئی حکومت کا ٹڈی دَل سب کچھ چٹ کر گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم …

Read More »