پاکستان

عمران صاحب کا آخری کارڈ اور سرپرائز ان کا استعفیٰ ہے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیر اعظم عمران خان کی تقریر پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ  عمران صاحب کا آخری کارڈ اور سرپرائز ان کا استعفیٰ ہے۔ انہوں نے وزیر اعظم کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں …

Read More »

کراچی سے جے یو آئی ف کا قافلہ اسلام آباد کے لئے روانہ

جے یو آئی

کراچی (پاک صحافت) کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ سے جمعیت علمائے اسلام ف کا قافلہ اسلام آباد کے لئے روانہ ہوگیا ہے جبکہ ملک کے دیگر شہروں سے بھی قافلے روانہ ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان سے بڑا قافلہ 25 مارچ کو روانہ ہوگا جس میں ارکان قومی و …

Read More »

عمران خان کے پاس اقتدار میں رہنے کا کوئی آئینی اور اخلاقی جواز نہیں ہے۔ شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ ایوان اور عوام کی جانب سے عدم اعتماد کے بعد عمران خان کے پاس اقتدار میں رہنے کا کوئی آئینی اور اخلاقی جواز نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ عمران خان نے …

Read More »

عثمان بزدار نے 6 ٹرکوں میں سامان نامعلوم مقام پر شفٹ کرایا۔ عظمی بخاری کا انکشاف

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ عثمان بزدار نے وزیراعلی ہاوس پنجاب سے 6 ٹرکوں میں سامان نامعلوم مقام پر شفٹ کرایا ہے، جس کی تحقیقات ہونی چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے کہا ہے کہ عثمان بزدار ساڑھے تین …

Read More »

عمران خان اپنی جماعت کی سیاسی سرگرمیوں کیلئے سرکاری عہدہ اور وسائل استعمال کررہے۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ عمران خان اپنی جماعت کی سیاسی سرگرمیوں کے لئے سرکاری عہدہ اور وسائل استعمال کررہے ہیں۔ جو آئین و قانون کی خلاف ورزی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے …

Read More »

تحریک عدم اعتماد میں تاخیر ہوئی تو ملک عدم استحکام کا شکار ہوگا۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

لاہور (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد میں تاخیر کسی صورت برداشت نہیں، اگر تاخیر کی گئی تو ملک میں عدم استحکام پیدا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کے بعد حکومت …

Read More »

عوام کو مبارکباد دیتا ہوں کہ عمران خان اپنی اکثریت کھوچکے ہیں۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

مالاکنڈ (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ عمران خان اس وقت ایوان میں اپنی اکثریت کھوچکے ہیں اور وہ سابق وزیراعظم بن چکے ہیں، جلد ان کو گھر بھیج دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

پاکستان کی سلامتی، ترقی وخوشحالی کا رازجمہوریت میں پوشیدہ ہے، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے نائب صدر اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف  حمزہ شہباز نے یوم پاکستان کے موقع پر جاری پیغام میں کہا کہ پاکستان ایک جمہوری جدوجہد کے ذریعے وجود میں آیا، پاکستان کی سلامتی، ترقی وخوشحالی کا راز جمہوریت میں پوشیدہ ہے۔ …

Read More »

یومِ پاکستان کے موقع پر پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کااہم پیغام

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان  پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے یوم   پاکستان کے موقع پر جاری  پیغام میں عوام کو مبارک باد یتے ہوئے کہا ہے کہ آج آئین کی پاسداری کے عہد سے تجدید اور وطن کے لئے جانیں قربان کرنے والوں کو خراجِ عقیدت پیش …

Read More »

اسپیکرعمران خان کوبچانے کے لئے کچھ بھی کرسکتا ہے، مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) ایڈمنسٹریٹر کراچی اور سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضٰی وہاب نے اسپیکر قومی اسمبلی کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ اسپیکر قومی اسمبلی نے آئین پاکستان نہیں بلکہ عمران خان کا ساتھ دیا، اسپیکرعمران خان کوبچانے کے لئے کچھ بھی کرسکتا ہے۔ اسپیکرنے ٹوئٹ کیا کہ …

Read More »