پاکستان

چھ ماہ میں گوادر کو ایران سے مزید 100 میگاواٹ بجلی فراہم کریں گے۔ وزیراعظم شہبازشریف

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ کہ اگلے چھ ماہ میں گوادر کو ایران سے مزید سو میگاواٹ بجلی فراہم کریں گے جس کے بعد توانائی بحران پر قابو پانے میں مدد ملے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کی زیرصدارت بلوچستان میں بجلی کی …

Read More »

الیکشن ترمیمی ایکٹ اور نیب ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور

قومی اسمبلی

اسلام آباد (پاک صحافت) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں الیکشن ترمیمی ایکٹ اور نیب ترمیمی بل کو کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں صدر عارف علوی کی طرف …

Read More »

عامر لیاقت کے موت کی اصلی وجہ سامنے لانا ضروری ہے۔ فاروق ستار

فاروق ستار

کراچی (پاک صحافت) فاروق ستار کا کہنا ہے کہ مرحوم عامر لیاقت کے موت کی صحیح اور اصلی وجہ کو سامنے لانا بہت ضروری ہے، اس حوالے سے متعلقہ اداروں کو اپنا کردار ادا کرنا چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار نے ذرائع ابلاغ کے …

Read More »

جو تماشہ کرنے پارلیمنٹ آئے تھے وہ بنی گالہ جاکر کریں۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے مستعفی ممبران جو تماشہ کرنے پارلیمنٹ آئے تھے وہ بنی گالہ میں جاکر کریں کیونکہ تماشے کی جگہ وہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کا …

Read More »

مسلمان ناموس رسالت ﷺ کیلئے ہر چیز قربان کرسکتے ہیں۔ وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مسلمان ناموس رسالت کے لئے اپنی جان اور مال سمیت ہر چیز قربان کرسکتے ہیں لیکن توہین رسالت کوئی مسلمان برداشت نہیں کرسکتا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے اظہار خیال کرتے ہوئے …

Read More »

عمران خان نے اس ملک کے متعلق خدا نخواستہ ٹوٹنے کی بات کی۔ ایاز صادق

ایاز صادق

اسلام آباد (پاک صحافت) ایاز صادق کا کہنا ہے کہ عمران خان نے پاکستان کو توڑنے کی بات کی ہے جس کی کسی کو اجازت نہیں ہونی چاہئے اور خدا نہ کرے کہ عمران نیازی کی خواہش کبھی پوری ہو۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر سردار ایاز صادق نے پارلیمنٹ …

Read More »

حکومت کیجانب سے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے کا اعلان

مفتاح اسماعیل

اسلام آباد  (پاک صحافت) حکومت نے بڑھتی ہوئی مہنگائی کے پیش نظر سرکاری ملازمین اور ریٹائرڈ افراد کی تنخواہوں میں بھی اضافہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ جس پر جلد عملدرآمد ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان کو چین سے 2 ارب 40 کروڑ …

Read More »

عوامی مسائل کا ادراک ہے 30جون تک تمام لوڈشیڈنگ ختم ہو جائے گی ، مریم نواز

مریم نواز

اسلام آباد  (پاک صحافت)  پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ اس وقت عوام کا درد رکھنے والا شخص وزیر اعظم ہے ، وزیر اعظم کو عوام کی تکالیف کا احساس ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں عوامی مسائل کا ادراک ہے 30 …

Read More »

استحکام کا معاملہ حل ہوچکا ہے، 17 اکتوبر تک معاملات بہتر ہوجائیں گے، شاہ خاقان عباسی

شاہد خاقان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ استحکام کا معاملہ حل ہوچکا ہے، 17 اکتوبر تک معاملات بہتر ہوجائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ سابق حکمرانوں نے ملک کو تباہ کردیا ہے، عمران خان …

Read More »

عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلا ف اربوں روپے کی کرپشن کے ایسے ثبوت موجود ہیں کہ یہ لوگ انکار ہی نہیں کرسکتے ، وزیر داخلہ

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان، بشریٰ بی بی اور فرح گوگی کے خلاف اہم انکشاف کر دیے۔  وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلا ف اربوں روپے کی کرپشن کے ایسے …

Read More »