پاکستان

عمران خان اور شیخ رشید کونسی جیل میں جائیں گے؟ منظور وسان نے بتا دیا

منظور وسان

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما منظوروسان نے  پی ٹی آئی چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان  اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کے  پہلے اڈیالہ اور خیرپور جیل کہا تھا مگر اب انہوں نے بتایا ہے کہ وہ دونوں  مچ جیل جائیں گے۔ تفصیلات کے …

Read More »

عمران خان پاکستانی قوم کے اندر کینسر پیدا کر رہے ہیں، احسن اقبال

احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی   احسن اقبال نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نیازی کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ  عمران خان پاکستانی قوم کے اندر کینسر پیدا کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

مزدور طبقے کی ملک کی تعمیر و ترقی میں اہم کردار کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، اسپیکر قومی اسمبلی

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پا ک صحافت) قومی اسمبلی کے اسپیکر راجہ پرویز اشرف  نے یوم مئی کے موقع پر جاری پیغام میں کہا ہے کہ مزدور طبقے کی ملک کی تعمیر و ترقی میں اہم کردار کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، آج کا دن پاکستانی مزدور کمیونٹی کے کردار، صلاحیتوں، …

Read More »

محنت کشوں کی بنیادی ضروریات کو پورا کرنا حکومت کا فرض ہے۔ سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ محنت کشوں کی بنیادی ضروریات کو پورا کرنا حکومت کا فرض ہے۔ محنت کشوں کو ریلیف دینا حکومت کی اولین ترجیح ہونی چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے عالمی یوم مزدور کے موقع ایک بیان جاری کرتے …

Read More »

مزدور دشمن قوانین کا ازسرنو جائزہ لینے کیلئے پارلیمانی کمیٹی قائم کی جائے، رضا ربانی

رضا ربانی

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے  حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ مزدور دشمن قوانین کا ازسرنو جائزہ لینے کیلئے پارلیمانی کمیٹی قائم کی جائے۔ رضا ربانی نے کہا کہ وفاقی حکومت فوری طور پر لازمی سروسز ایکٹ واپس لے، حکومت کم سے کم اجرت پر …

Read More »

امت مسلمہ کے مفادات کا فروغ پاکستان کی خارجہ پالیسی کا بنیادی ستون ہے، وزیر اعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنی حکومت کے اس عزم کا اعادہ کیا  ہے کہ امت مسلمہ کے مفادات کا فروغ پاکستان کی خارجہ پالیسی کا بنیادی ستون ہے۔ وزیراعظم نے اس بات پر بھی  زور دیا  ہے کہ اسرائیل کو مقدس ومبارک مسجد اقصی کو …

Read More »

پنجاب کے عوام کو سستے آٹے کی فراہمی ہر صورت یقینی بنائیں گے۔ وزیراعلی پنجاب

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ پنجاب کے عوام کو سستا آٹا فراہم کرنا ہماری اولین ترجیح اور ذمہ داری ہے اور اس کو ہر صورت یقینی بنائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں گندم کی …

Read More »

رانا ثناء اللہ نے عمران خان کے گرفتار ہونے کا اشارہ دے دیا

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے  پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کا اشارہ دے دیا۔ خیال رہے کہ وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے مسجدِ نبوی ﷺ میں نعرے بازی کے واقعے میں ملوث افراد کے خلاف قانونی کارروائی کا عندیہ دیتے …

Read More »

شیخ رشید کے بھتیجے شیخ راشد شفیق کا ایک روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

شیخ رشید

راولپنڈی (پاک صحافت) مسجد نبوی صلی اللہ علیہ و سلم کی توہین اور پاکستانی حکومتی وفد کے ساتھ مسجد نبوی میں بدتمیزی کرنے پر شیخ رشید کے بھتیجے کا جسمانی ریمانڈ لینے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق شیخ رشید کے بھتیجے راشد شفیق کو مسجد نبوی …

Read More »

حکومت سندھ محنت کشوں کی فلاح و بہبود ان کے معیار زندگی کو بہتر بنانے کے لئے دن رات کوشاں ہے، مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) کراچی کے ایڈمنسٹریٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ محنت کشوں کی ماہانہ اُجرت میں اضافہ کرکے 25000 روپے کیا گیا ہے اور اسپتالوں اور تعلیمی اداروں میں محنت کشوں کو خصوصی رعایت فراہم کی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت سندھ محنت کشوں کی فلاح …

Read More »