پاکستان

حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ بدامنی کی کوشش کو کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ بدامنی اور دہشت گردی پھیلانے کی کسی کوشش کو کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا، انتشار اور انارکی پھیلانے والوں کیساتھ سختی سے نمٹا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پنجاب حکومت عطا تارڑ نے …

Read More »

پی ٹی آئی رہنما کے گھر سے اسلحے کی بڑی کھیپ برآمد

پی ٹی آئی

لاہور (پاک صحافت) پنجاب پولیس نے پی ٹی آئی رہنما کے گھر پہ چھاپہ مارکر اسلحے کی بڑی کھیپ قبضے میں لے لی ہے، اسلحے کو لانگ مارچ میں استعمال کرنے کیلئے لایا گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی آپریشنز نے کہا ہے کہ ہمارے پاس اطلاعات تھیں …

Read More »

عمران خان نے اپنے بچوں کولندن میں بٹھایا ہے اورقوم کے بچوں کو مروانا چاہتے ہیں، مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی  مرکزی نائب صدر مریم نواز نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے اپنے بچوں کو لندن میں بٹھایا ہے اور قوم کے بچوں کو مروانا چاہتے ہیں۔کانسٹیبل کو شہید کرنے سے ان …

Read More »

پی ٹی آئی والے اگر اتنے بھادر ہیں تو پروٹیکٹ بیل کے پیچھے کیوں بھاگ رہے ہیں؟ منظور وسان

منظور وسان

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور مشیر زراعت سندھ منظور حسین وسان نے کہا ہے کہ مجھے سمجھ نہیں آرہی ہے کہ پی ٹی آئی کے رہنما اور قیادت جیلوں سے گھبرا رہے ہیں،  ان کا کہنا ہے کہ جیل بھرو تحریک چلانے والے اگر اتنے …

Read More »

آئین اور قانون سے کھلواڑ کرنے والوں کا راستہ اب بھی نہ روکا تو یہ فتنہ پورے ملک میں پھیلے گا، وزیر اعلیٰ پنجاب

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ آئین اور قانون سے کھلواڑ کرنے والوں کا راستہ اب بھی نہ روکا تو یہ فتنہ پورے ملک میں پھیلے گا۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ میں واضح کردوں کہ ان ریاست مخالف کاروائیوں کو آہنی ہاتھوں سے …

Read More »

وفاقی کابینہ کا پی ٹی آئی کا لانگ مارچ ہر صورت میں روکنے کا فیصلہ

وفاقی کابینہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی کابینہ کی جانب سے تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا لانگ مارچ ہر صورت میں روکنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔  خیال رہے  کہ اس حوالے سے وفاقی وزیر داخلہ  رانا ثناء اللہ نے  جاری بیان میں کہا کہ کسی کو اجازت نہیں   کہ وہ …

Read More »

ہم ماحولیاتی طور پر تباہی کے دہانے پر کھڑے ہیں، شیری رحمان

شیری رحمان

ڈیووس  (پاک صحافت)  وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی شیری رحمان نے کہا ہے ہم ماحولیاتی طور پر تباہی کے دہانے پر کھڑے ہیں، اس کی ذمہ داری مشترکہ عالمی قیادت پر عائد ہوتی ہے۔ شیری رحمان نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں بڑھتا ہوا عدم مساوات انتہائی حد تک …

Read More »

الیکشن اگلے سال ہوگا، ہم اپنی مدت پوری کریں گے، میاں جاوید لطیف

جاوید لطیف

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے پی ٹی آئی کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ  الیکشن اگلے سال ہوگا، ہم اپنی مدت پوری کریں گے۔ جاوید لطیف نے یہ بھی کہا کہ ہم  کسی طور الیکشن کی تاریخ نہیں دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق نجی …

Read More »

پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کا ہدف انتشار پھیلانا ہے۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی جانب سے اعلان کردہ اسلام آباد لانگ مارچ کا ہدف و مقصد ملک میں انتشار و انارکی پھیلانا ہے، جس کی کسی صورت اجازت نہیں دی جاسکتی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ …

Read More »

قوم کے محافظوں پر گولیاں برسانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ قوم کے محافظوں پر گولیاں برسانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، شہید پولیس اہلکار کے لواحقین کو ہر صورت انصاف ملنا چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر …

Read More »