پاکستان

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب کورونا کا شکار ہوگئے

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت)   کراچی کے ایڈمنسٹریٹر اور سندھ حکومت کے ترجمان مرتضی وہاب   کورونا کا شکار ہوگئے۔ اس حوالے مرتضی وہاب نے بتایا ہے کہ انہوں نے خود کو آئسولیٹ کر دیا ہے۔ خیال رہے کہ مرتضی وہاب نے اپنی صحت سے متعلق ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں خبر …

Read More »

ن لیگ کا مقابلہ عمران خان سے نہیں بلکہ اسکی نااہلی اور مہنگائی سے ہے، مریم نواز

مریم نواز

گوجرہ  موڑ (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ن لیگ کا مقابلہ عمران خان سے نہیں، ن لیگ کا مقابلہ عمران خان کی نااہلی اور مہنگائی سے ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ عوام اگر چاہتے ہیں مہنگائی کم ہو تو …

Read More »

عمران اینڈ گوگی الیون شرمناک عبرتناک شکست سے دوچار ہوگا، پی ڈی ایم ترجمان

حافظ حمداللہ

پشاور (پاک صحافت)  پاکستان ڈیمورکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللہ  نے  پی ٹی آئی کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ 17 جولائی پنجاب گراؤنڈ میں تاریخی اور سیاسی ٹوئنٹی ٹوئنٹی ہوگا، عمران اینڈ گوگی الیون شرمناک عبرتناک شکست سے دوچار ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق  پاکستان …

Read More »

سندھ حکومت بارش سے متاثرہ افراد کیلئے جگہ فراہم کرنے کو تیار ہے۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت صوبے بھر میں بارش سے متاثرہ افراد کو رہائش کے لئے متبادل جگہ فراہم کرنے کو تیار ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ بارش کے باعث کسی کو رہنے کی جگہ چاہیے تو …

Read More »

جتنے مشکل فیصلے ہونے تھے ہوگئے، اب اچھے دن آنے والے ہیں۔ مریم نواز

مریم نواز

چیچہ وطنی (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ جتنے مشکل فیصلے ہونے تھے ہوگئے، اب پاکستان مشکلات سے نکل رہا ہے، اب عوام کے لئے خوشحالی اور اچھے دن آنے والے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے چیچہ وطنی میں انتخابی …

Read More »

وزیر بلدیات سندھ کا بارش سے متاثرہ علاقوں کا دورہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے کراچی میں موسلادھار بارشوں سے متاثرہ متعدد علاقوں کا دورہ کیا اور امدادی کارروائیوں کا جائزہ لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کراچی میں صوبائی وزرا کے ہمراہ بارش سے متاثرہ علاقوں کا دورہ …

Read More »

عمران خان عام انتخابات میں پہلے جتنی سیٹیں نہیں جیت سکیں گے۔ منظور وسان کی پیشگوئی

منظور وسان

کراچی (پاک صحافت) منظور وسان کا کہنا ہے کہ عام انتخابات میں عمران خان پہلے جتنی سیٹیں کبھی نہیں جیت پائیں گے جبکہ ان کی شکست یقینی اور حتمی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما منظور وسان نے کہا ہے کہ ہو سکتا ہے کہ عمران خان آئندہ انتخابات …

Read More »

محنت اور کوشش سے عوام کو 2018 والا پنجاب واپس دلوا دیا ہے۔ حمزہ شہباز

وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ مسلسل محنت اور کوشش سے عوام کو تباہ شدہ پنجاب سے نکال کر 2018 والا خوشحال پنجاب واپس دلوایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے ویڈیو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے خوشی ہے عید الاضحی کے …

Read More »

پیپلزپارٹی کے منتخب نمائندے عوام کی خدمت میں کوئی کوتاہی نہ کریں۔ آصف زرداری

آصف زرداری

کراچی (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں منتخب ہونے والے پیپلزپارٹی کے نمائندے عوام کی خدمت کرنے میں کوئی کوتاہی نہ کریں۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کی جانب سے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں کامیاب ہونے …

Read More »

مخالفین پر الزام تراشی سے بشری اور گوگی کی کرپشن چھپ نہیں سکتی۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

کراچی (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ عمران خان مخالفین پر الزام تراشی کرکے بشری اور گوگی کی کرپشن چھپانے کی ناکام کوشش کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے عمران خان کی تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ جی ہاں …

Read More »