پاکستان

نئے پاکستان کے نام پراناڑی آیا اس نے پاکستان کوتباہ کردیا،احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر احسن اقبال نے گزشتہ حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ نئے پاکستان کے نام پراناڑی آیا اس نے پاکستان کوتباہ کردیا، ملک کو دوبارہ پیروں پر کھڑا کرنا ہے۔ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ  2018 میں دھاندلی زدہ حکومت مسلط …

Read More »

ناموس رسالت ﷺ سیاسی یا انفرادی نوعیت کا نہیں ایمان کا معاملہ ہے، وزیر اطلاعات

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ناموس رسالت ﷺ سیاسی یا انفرادی نوعیت کا نہیں ایمان کا معاملہ ہے۔وفاقی وزیراطلاعات نے کہا ہے کہ آئیں سب مل کر گستاخوں کے خلاف ایمان کا مظاہرہ کریں۔ مریم اورنگزیب نے بتایا کہ قومی اسمبلی مذمتی  …

Read More »

توہین رسالت جیسے معاملات پر اقوام متحدہ اپنا کردار ادا کرے۔ وزیر خارجہ

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ پیغمبراکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی توہین کسی مسلمان کے لئے قابل برداشت نہیں، اقوام متحدہ کو اس حوالے سے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے بھارت کی …

Read More »

ملکی انتظامی امور ٹھیک کرنا ضروری ہے ورنہ یہ ملک چلانا مشکل ہے۔ مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (پاک صحافت) مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ ملک کے انتظامی امور کو ٹھیک کئے بغیر ملک چلانا مشکل ہے، سب کو مل کر ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس سے …

Read More »

میری کاوشوں کا محور عام آدمی کو ریلیف مہیا کرنا ہے۔ وزیراعلی پنجاب

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب کا کہنا ہے کہ میرا سب سے بڑا اور اولین ہدف و مقصد اس وقت مہنگائی کی ستائی عوام کو فی الفور ریلیف فراہم کرنا ہے جس میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز کی جانب …

Read More »

عمران نیازی کے بنائے کیسز میں ہماری بے گناہی کے ثبوت آئے ہیں۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ عمران نیازی کی جانب سے سیاسی انتقام کے لئے بنائے گئے کیسز میں ہماری بے گناہی کے ثبوت آئے ہیں اور ایک روپے کی کرپشن بھی ثابت نہیں ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پنجاب حکومت عطا تارڑ نے ذرائع ابلاغ کے …

Read More »

وزیراعظم کیجانب سے توہین رسالت کیخلاف ایوان میں قرارداد منظور کرنے کی ہدایت

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے بھارت میں پیغمبراکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی توہین کے خلاف ایوان میں قرارداد پیش کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے بھارت میں ہونے والے اس قابل مذمت واقعے کے خلاف …

Read More »

ڈیٹا کی بنیاد پر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کو مزید بہتر بنایا جائے گا۔ شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ بڑھتی ہوئی مہنگائی پر قابو پانے اور عوام کو ریلیف دینے کے لئے ڈیٹا کی بنیاد پر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کو مزید بہتر بنایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر شازیہ مری سے ورلڈ بینک کے وفد کی …

Read More »

صحت کے شعبے میں بہتری لانا ہمارا مشن اور مقصد ہے۔ عبدالقادر پٹیل

عبدالقادر پٹیل

اسلام آباد (پاک صحافت) عبدالقادر پٹیل کا کہنا ہے کہ صحت کے شعبے میں انقلابی اقدامات کررہے ہیں، اس شعبے میں بہتری لانا ہمارا اولین مقصد اور مشن ہے جس کے لئے دن رات کوشش کررہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا …

Read More »

مالی سال 23-2022 کا بجٹ پیش، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصد اضافہ

مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (پاک صحافت) اتحادی حکومت کی جانب سے نئے مالی سال کا بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا، جس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں پندرہ فیصد اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس شروع …

Read More »