حافظ حمداللہ

عمران خان نے ٹرمپ کے کہنے پر کشمیر نریندر مودی کے حوالے کیا اور کلبھوشن کو این آر او دیا، حافظ حمد اللہ

پشاور (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے  پی ٹی آئی چیئرمین کو آڑے ہاتھوں لیتے کہا ہے کہ عمران خان نے ٹرمپ کے کہنے پر کشمیر نریندر مودی کے حوالے کیا اور کلبھوشن کو این آر او دیا۔

تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم ترجمان حافظ حمد اللہ نے جار ی بیان میں کہا کہ عمران خان نے ٹرمپ کے کہنے پر کشمیر نریندر مودی کے حوالے کیا اور کلبھوشن کو این آر او دیا۔ انہوں نے یہ بھی کہاکہ عمران نیازی فرح گوگی کے حوالے سے اربوں کی مبینہ کرپشن اور چوری کا جواب دیں۔

واضح رہے کہ پی ڈی ایم ترجمان حافظ حمد اللہ نے جاری بیان میں مزید کہا کہ جارج بش کی کامیابی پر دو رکعت نفل نماز پڑھنے والا نیازی امریکا دشمنی کا بھاشن جھاڑ رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب نے اپنی چھت اپنا گھر پروجیکٹ کی منظوری دے دی

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرِ صدارت اجلاس میں ماڈل گھروں کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے