پاکستان

وزیراعظم نے اقوام متحدہ کے اپنے خطاب میں ملک کے ایشوز کو اجاگر کیا۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے اقوام متحدہ کے اپنے خطاب میں ’’میں، میں‘‘ نہیں کی بلکہ ملک کے ایشوز کو اجاگر کیا۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی وزیراعظم عطا تارڑ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم نے اقوام متحدہ …

Read More »

مریم اورنگزیب نے ہراساں کرنے پر جس ظرف کا مظاہرہ کیا وہ قابل فخر ہے۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے ہراساں کرنے پر مریم اورنگزیب نے جس ظرف کا مظاہرہ کیا وہ قابل فخر ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کے ساتھ لندن میں پاکستان تحریک …

Read More »

احسن اقبال کا عمران خان کیخلاف کیس کرنے کا اعلان

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر احسن اقبال نے سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف کیس کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر احسن اقبال نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ نارووال اسپورٹس سٹی کمپلیکس کو کباڑا کرنے …

Read More »

وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی امریکی نمائندہ خصوصی سے ملاقات

بلاول بھٹو

نیویارک (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے امریکی نمائندہ خصوصی سے نیویارک میں ایک اہم ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی امریکی نمائندہ خصوصی برائے کمرشل و کاروباری امور دلاور سید سے ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات کے دوران پاکستان میں سیلاب کی صورتحال، سیلاب کی تباہ …

Read More »

بلوچستان میں پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 6 جوان شہید

پاک فوج

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان میں فنی خرابی کے باعث پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں پاک فوج کے چھ جوان شہید ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان میں پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گر …

Read More »

مریم اورنگزیب کو ہراساں کرنے کا واقعہ شرمناک اور قابل مذمت ہے۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے مریم اورنگزیب کو ہراساں کرنے کا واقعہ شرمناک اور قابل مذمت ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر شیری رحمان نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان جلسوں میں شیر …

Read More »

پی ٹی آئی کے پاس کوئی امیدوار نہ تھا اس لئے عمران خان خود الیکشن لڑ رہا ہے۔ ایمل ولی خان

ایمل ولی خان

پشاور (پاک صحافت) ایمل ولی خان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے پاس کوئی امیدوار نہ تھا اس لئے عمران خان خود الیکشن لڑ رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی صدر اے این پی ایمل ولی خان نے این اے 31 کے انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے …

Read More »

بین الاقوامی فورمز پر پاکستان کا مقدمہ پیش کرنا بہترین ٹیم ورک کا نتیجہ تھا۔ وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف

لندن (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی فورمز پر پاکستان کا مقدمہ پیش کرنا بہترین ٹیم ورک کا نتیجہ تھا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ SCO اور UNGA کے دوران …

Read More »

اسلامو فوبیا ایک حقیقت ہے جو مغربی ممالک میں نظر آتی ہے۔ وزیر خارجہ

بلاول بھٹو

لندن (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ اسلامو فوبیا ایک حقیقت ہے جو کئی مغربی ممالک میں نظر آتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے اقوام متحدہ کے ”تہذیبوں کے اتحاد“ (یو این اے او سی) کے اعلیٰ نمائندے میگوئل موراتینوس سے ملاقات کی۔ …

Read More »

کراچی دوبارہ روشنیوں اور بین الاقوامی مقابلوں کا شہر بن چکا ہے۔ وزیراعلی سندھ

مراد علی شاہ وزیر اعلیٰ سندھ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کی کوششوں سے کراچی دوبارہ روشنیوں اور بین الاقوامی مقابلوں کا شہر بن چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم نے زبردست کھیل …

Read More »