پاکستان

سندھ حکومت سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے کاوشیں جاری رکھے گی۔ آصفہ بھٹو

آصفہ بھٹو

کراچی (پاک صحافت) آصفہ بھٹو کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت سیلاب متاثرین کی امداد اور بحالی کیلئے اپنی انتھک کاوشیں جاری رکھے گی۔ تفصیلات کے مطابق شہید بے نظیر بھٹو کی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری نے شہید بے نظیر آباد میں سیلاب سے متاثرہ مختلف علاقوں کا دورہ کر …

Read More »

اسحاق ڈار کے دائمی وارنٹ گرفتاری معطل کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) احتساب عدالت نے اسحاق ڈار کے دائمی وارنٹ گرفتاری معطل کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کی جانب سے جاری کردہ تحریری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ قابل ذکر ہے کہ نیب نے اسحاق ڈار کی درخواست پر …

Read More »

الیکشن کمیشن کا آئندہ عام انتخابات الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے بغیر کرانے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے آئندہ عام انتخابات کو الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے بغیر کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے ابتدائی اخراجات کا تخمینہ تیار کرلیا ہے جس کے مطابق آئندہ عام انتخابات پر 47 ارب 41 کروڑ روپے سے …

Read More »

اسرائیل کیلئے جانی والی ٹرپ سے حکومت کا کوئی تعلق نہیں۔ وزیر خارجہ

بلاول بھٹو

نیویارک (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے دوٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ اسرائیل کیلئے جانی والی ٹرپ سے حکومت کا کوئی تعلق نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے اقوام متحدہ کے میڈیا سنٹر میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ …

Read More »

وزیراعظم کی ملالہ یوسفزئی سے نیویارک میں ملاقات

شہبازشریف ملالہ

نیویارک (پاک صحافت) وزیراعظم شہبازشریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77 ویں اجلاس کے موقع پر نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ملالہ کی ہمت اور لگن کو سراہتے ہوئے تعلیم، صنفی مساوات اور پاکستان میں مرد اور …

Read More »

اس وقت ملک کو نواز شریف کی ضرورت ہے۔ اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

لندن (پاک صحافت) اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ملک کو درپیش بحرانوں سے نمٹنے کے لئے اس وقت ملک کو نواز شریف کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف …

Read More »

پی ٹی آئی بھتے کے ذریعے دہشتگردوں کی فنڈنگ کررہی ہے۔ ایمل ولی کا انکشاف

ایمل ولی خان

پشاور (پاک صحافت) ایمل ولی خان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی خیبرپختونخوا میں بھتے کے ذریعے دہشت گردوں کی فنڈنگ کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے صوبائی صدر ایمل ولی نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں وزیراعلیٰ، وزرا، گورنر اور پی ٹی آئی …

Read More »

پاکستان میں سیلاب سے ہونے والی تباہی دل دہلا دینے والی ہے۔ وزیر خارجہ

بلاول بھٹو زرداری

نیویارک (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سیلاب سے ہونے والی تباہی دل دہلا دینے والی ہے، متاثرین کی بحالی کے لئے طویل مدت لگ سکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے بی بی سی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

نیب کیجانب سے بی آر ٹی پشاور میں مبینہ کرپشن کی تحقیقات شروع

بی آر ٹی

پشاور (پاک صحافت) قومی احتساب بیورو (نیب) خیبر پختونخوا نے میگا پروجیکٹ بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) پشاور میں مبینہ کرپشن کی تحقیقات شروع کردیں۔ تفصیلات کے مطابق نیب نے منصوبے میں کرپشن کی تحقیقات کے لیے خیبر پختونخوا حکومت سے بی آر ٹی پشاور منصوبے کا ریکارڈ مانگ لیا …

Read More »

حکومت کا دھیان اس وقت سیاست پر نہیں سیلاب متاثرین پر ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ حکومت کا دھیان اس وقت سیاست پر نہیں بلکہ سیلاب متاثرین کی بحالی اور ان کو ریلیف فراہم کرنے پر ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »