پاکستان

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ نہیں بلکہ گالہ ویک ہے۔ طلال چوہدری

طلال چوہدری

لاہور (پاک صحافت) طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی لانگ مارچ نہیں بلکہ گالہ ویک کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جن کی مقبولیت ہوتی ہے وہ ڈرتے نہیں، …

Read More »

فارن فنڈنگ لیڈر کا آزادی مارچ قوم کو نیا دھوکا ہے۔ عبدالقادر پٹیل

عبدالقادر پٹیل

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کا کہنا ہے کہ فارن فنڈنگ لیڈر کا آزادی مارچ قوم کو نیا دھوکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوم عمران خان کے نئے پاکستان کے زخم ابھی تک بھولی نہیں …

Read More »

عمران خان کا لانگ مارچ اسلام آباد پہنچنے سے قبل ہی ختم ہوگا۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ عمران خان کا لانگ مارچ اسلام آباد پہنچنے سے قبل ہی ختم ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ میرا نہیں خیال پاکستان تحریک انصاف کا لانگ مارچ پنجاب کی سرحدوں سے …

Read More »

عمران نیازی کے لانگ مارچ کا مقصد فتنہ و فساد برپا کرنا ہے۔ حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ عمران نیازی کے لانگ مارچ کا اصل مقصد ملک میں فتنہ و فساد برپا کرنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے نائب صدر حمزہ شہباز نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی طرف سے …

Read More »

وفاقی دارالحکومت میں سیکیورٹی فورسز کا فلیگ مارچ

فلیگ مارچ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے فلیگ مارچ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں منعقدہ فلیگ مارچ میں اسلام اباد پولیس اور رینجرز کے اہلکاروں کی بھاری نفری شریک ہوئی۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار فلیگ مارچ کرتے …

Read More »

کسی کو اسلام آباد پر چڑھائی کا موقع نہیں دیا جائے گا۔ وزیر داخلہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ کسی کو اسلام آباد پر چڑھائی کا موقع نہیں دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدالتوں کے متعین کردہ مقام پر مکمل سیکیورٹی کے …

Read More »

فارن فنڈنگ کیس میں ملوث ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری

ایف آئی اے

اسلام آباد (پاک صحافت) ایف آئی اے نے فارن فنڈنگ کیس میں ملوث کئی ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق فارن فنڈنگ کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے جس میں ملوث متعدد ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے ہیں۔ ایف آئی اے ذرائع کا کہنا …

Read More »

عالمی برادری کو پاکستان کیساتھ کئے وعدے پورے کرنے چاہئیں۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر شیری رحمان کا کہنا ہے کہ عالمی برادری کو چاہئے کہ وہ پاکستان کے ساتھ کئے گئے وعدے پورے کرے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی شیری رحمان نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ مون سون …

Read More »

حکومت کو مہنگائی سمیت سیلاب کے چیلنجز کا سامنا کرنا پڑا۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ حکومت کو مہنگائی سمیت سیلاب کے چیلنجز کا سامنا کرنا پڑا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سخت شرائط پر نظرثانی کرے۔ پاکستان سیلاب کی وجہ سے مشکل حالات سے گزر …

Read More »

چین ہمارا پائیدار دوست اور سعودی عرب ہمارا برادر ملک ہے۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ چین ہمارا پائیدار دوست اور سعودی عرب ہمارا برادر ملک ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ چند دن پہلے سعودی عرب سے ایس ڈی ایف کا …

Read More »