مشرق وسطیٰ

اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے متعلق سعودی وزیر خارجہ کا اہم بیان

فیصل بن فرحان

ریاض {پاک صحافت} سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان بن عبد اللہ آل سعود نے جمعرات کی شام سی این این کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں تل ابیب کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے علاوہ امریکہ کے ساتھ سعودی عرب کے تعلقات پر بھی گفتگو کی،اسرائیل کے …

Read More »

اپریل فول منانے والوں کو عرب امارات نے کیا جیل میں ڈالنے کا فیصلہ

اپریل فول

ابوظہبی{ پاک صحافت} متحدہ عرب امارات نے اپریل فول منانے والوں کو خبردار کردیا ہے کہ اگر انہوں نے جھوٹ پھیلانے کا اقدام کیا تو انہیں قید کی سزا ہوسکتی ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات نے شہریوں کو جھوٹی افواہوں اور اپریل فول منانے پر …

Read More »

مزید وقت ضائع نہ کرؤ؛ سید حسن نصراللہ کا آل سعود سے خطاب

حسن نصر اللہ

لبنان {پاک صحافت} حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے یمن کے لئے ریاض کے فریب کاری کے منصوبے کی مذمت کرتے ہوئے سعودی عہدیداروں سے کہاکہ اپنا وقت ضائع نہ کریں اور یمن کی جنگ اور محاصرے کا خاتمہ کردیں۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق، حزب اللہ کے …

Read More »

دنیا میں اب تک اپنی نوعیت کا منفرد حق مہر، 313 مریضوں کا مفت آپریشن

انوکھی شادی

مشھد {پاک صحافت} نوجوان مرد اور خاتون ڈاکٹر نے منفرد حق مہر کے ساتھ پندرہ شعبان سے اپنی مشترکہ زندگی کا آغازکردیا۔ نکاح کی مختصر اور روحانی تقریب مشہد مقدس میں فرزند رسول حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضہ اطہر میں منعقد ہوئی اور تین سو تیرہ غریب مریضوں …

Read More »

ایران یورینیم کی افزودگی 20 فیصد تک جاری رکھے گا

یورینیم

تہران {پاک صحافت} عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی  کا کہنا ہے کہ ایران کے پاس 20 فیصد تک افروز شدہ 17.6 کلو گرام یورینیم موجود ہے۔ ایجنسی نے رکن  ممالک کو بھیج گئی 16 فروری کی رپورٹ میں واضح کیا ہے کہ  جیسا کہ تہران انتظامیہ  نے اس سے قبل اعلان …

Read More »

20 سال بعد ملی اسرائیلی فوج کی زیرحراست فلسطینی شہری کو رہائی

فلسطینی شہری

تل ابیب {پاک صحافت} مجد بربر ایک فلسطینی شخص کو آج سے 20 سال قبل قابض اور غیر قانونی سرکار اسرائیل کی فوج نے گرفتار کیا تھا اور آج تک یہ شخص اس ظالم فوج کے شکنجے میں تھا لیکن آج اس شخص کے خاندان اور خود اس کی خوشی …

Read More »

اسرائیل میں بحرینی سفیر کے تعین پر حماس کی مذمت

بحرینی سفیر

عدن {پاک صحافت} غزہ کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے  بحرین کے، اسرائیل کے ساتھ بحالی تعلقات کے بعد، تل ابیب میں سفارت خانہ کھولنے اور سفیر  کی تعیناتی کرنے کی مذمت کی ہے۔ بحرین کے شاہ حماد بن عیسیٰ الخلیفہ کے موضوع سے متعلق فیصلے کا اعلان کرنے کے …

Read More »

ترکی کی ویکسین بھی WHO کے امیدواروں کی فہرست میں ہوئی شامل

ترک ویکسین

استنبول {پاک صحافت} ترکی میں تحقیقات جاری ہونے والے وائرس سے مشابہہ اجزا پر مشتمل وی ایل پی کے اساس پر  ویکسین کی تیاری بھی عالمی ادارہ صحت  فہرست میں شامل ہونے میں کامیاب ہو گئی ۔ وزیر صنعت و ٹیکنالوجی مصطفی وارانک کا کہنا ہے کہ ترکی سائنس، ٹیکنالوجی …

Read More »

اسرائیلی آبادکاری کیخلاف پُرامن مظاہرین پر فائرنگ، فلسطینی شہید

فلسطینی شھید

تل ابیب {پاک صحافت} اسرائیلی قابض فورسز نے مغربی کنارے کے شہر نابلس کے مشرق میں بیت دجان گاؤں کے قریب پرامن احتجاج میں حصہ لینے والے فلسطینی شخص کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔ فلسطینی وزارت صحت نے تصدیق کی کہ اسرائیلی فورسز نے پرامن فلسطینی مظاہرین کی طرف …

Read More »

تہران کے ساتھ معاہدے پر دستخط کرنے میں بیجنگ کا کیا مقصد تھا؟

ایران-چین

کراچی {پاک صحافت} پاکستان کے ایک ڈیلی اخبار نے 27 مارچ کو تہران میں ایران اور چین کے وزرائے خارجہ کے ذریعہ ہونے والے 25 سالہ معاہدہ کے فوائد کا جائزہ لیا۔ دستخطی تقریب کے بعد چینی وزیر خارجہ نے کہا کہ ایران کے ساتھ تعلقات موجودہ صورتحال سے متاثر …

Read More »