مشرق وسطیٰ

مصر میں دو ٹرینیں ٹکرا گئیں، 32 افراد جاں بحق کئی مسافروں کی حالت نازک

ٹکر

قاصرہ {پاک صحافت}مصر کے شہر سوہاج میں دو ٹرینیں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں 32 افراد جاں بحق ہوگئے۔ الجزیرہ کیرپورٹ کے مطابق جمعہ کو پیش آنے والے واقعے میں ٹرینوں کی بوگیاں ایک دوسرے پر چڑھ گئیں جبکہ واقعے کے بعد سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیو …

Read More »

دکانوں میں اسرائیلی مصنوعات کی موجودگی پر کویتی عوام کا احتجاج

اسرائلیل مصنوعات

دوحہ {پاک صحافت} متحدہ عرب امارات سے آنے والی درآمدات میں اسرائیلی مصنوعات کی شمولیت کی دریافت پر کویت کی عوام میں شدید غم و غصہ پایا جارہا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق کویت کے سماجی کارکنان نے اسرائیلی ساختہ مصنوعات کی مقامی مارکیٹ میں موجودگی کی ایک …

Read More »

صہیونی حکام کی الشیخ عکرمہ صبری کے سفر پر دو ماہ کی پابندی

عکرمہ صابری

بیت المقدس {پاک صحافت} قابض صہیونی حکام نے مسجد اقصیٰ کے امام وخطیب الشیخ عکرمہ صبری کے بیت المقدس سے باہر جانے پر دوماہ کے لیے پابندی عاید کر دی ہے۔ بیت المقدس کے مقامی ذرائع نے بتایا کہ صہیونی حکام نے الشیخ عکرمہ صبری کو ایک نوٹس جاری کیا …

Read More »

کورونا وائرس کے خلاف اقدامات کے لیے فلسطین کو 15 ملین ڈالر کی مالی امداد

امداد

واشنگٹن {پاک صحافت} امریکی دفترِ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ تحریری اعلامیہ میں  واضح کیا گیا ہے کہ حکومتِ امریکہ نے دریائے اردن کے مغربی کنارے  اور غزہ کی پٹی  کے علاقوں میں فلسطینیوں کو 15 ملین ڈالر کی امداد کی فراہمی  ایک باعثِ مسرت پیش رفت ہے۔ ‘‘ متحدہ …

Read More »

ایران کے ساتھ مذاکرات میں خلیجی ممالک کو شامل کرنے کی مانگ

جنرل نائف

بیجنگ {پاک صحافت} خلیجی تعاون کونسل  نے چین سے کہا ہے کہ  ایران کی جوہری سرگرمیوں کے حوالے سے  جو بھی مذاکراتی عمل شروع ہوا اس میں خلیجی ممالک  کو بھی شامل کیا جائے۔ کونسل کے سیکریٹری جنرل نائف الحجراف نے گزشتہ روز  سعودی عرب کا دورہ کرنے والے چینی …

Read More »

اسلام پسند پارٹی اسرائیل کے انتخابات میں کنگ میکر بن کر ابھری

اسلام پسند

تل ابیب {پاک صحافت} اسرائیل کے انتخابات میں اسلام پسند یونائیٹڈ عرب لسٹ (رعام) پارٹی زبردست کامیابی حاصل کرکے پارلیمنٹ میں بطور کنگ میکر داخل ہوگئی ہے۔ خبر ایجنسی ‘اے ایف پی’ کی رپورٹ کے مطابق رعام پارٹی کے قائد منصور عباس نے ماضی میں دیگر عرب جماعتوں کے مؤقف …

Read More »

پھنسے ہوئے بحری جہاز کے نکل جانے تک مصر نے نہرِ سوئز بند کردی

جہاز

قاہرہ {پاک صحافت} نہرِ سوئز میں پھنسے ایک مال بردار بحری جہاز کے مالکان نے کہا ہے کہ انہیں اسے دوبارہ پانی میں اتارنے میں ‘شدید مشکلات’ کا سامنا ہے جس کی وجہ سے مصر کی مصروف ترین شپنگ لینز میں سے ایک عارضی طور پر بند ہے۔ ڈان اخبار …

Read More »

ابوظبی: بارہ ممالک کے شہریوں کو قرنطینہ کی پابندی سے استثنی

ابوظبی

شارجہ (پاک صحافت) ابوظبی محکمہ ثقافت و سیاحت نے سعودی عرب سمیت بارہ ممالک کے شہریوں کو قرنطینہ کی پابندی سے استثنی دیا ہے۔ ابوظبی آنے والے مسافروں کے حوالے سے ’گرین لسٹ‘ اپ ڈیٹ کی گئی ہے۔ اس کے مطابق بارہ ملکوں کے مسافروں سے ابوظبی پہنچنے پر صرف پی …

Read More »

امارات کے وزیر خزانہ حمدان بن راشد المکتوم نے 75 سال میں لی آخری سانس

حمدان راشد المکتوم

دوحہ (پاک صحافت) متحدہ عرب امارات کے وزیر خزانہ حمدان بن راشد المکتوم انتقال کر گئے ہیں۔ ان کی عمر 75 برس تھی۔ عرب نیوز کے مطابق حمد بن راشد المکتوم دبئی کے نائب حکمران بھی تھے۔ وہ متحدہ عرب امارات کے نائب صدر، وزیراعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد …

Read More »

اسرائیل کے انتخابی نتائج کا اس کے عرب پڑوسیوں اور فلسطینیوں پر کیا ہوگا اثر؟

نیتان یاہو

تل ابیب (پاک صحافت) یہ صرف اسرائیلی ہی نہیں ہیں جو اپنے نہ ختم ہونے والے انتخابات کے عادی ہو رہے ہیں، یہ ہفتہ دو سالوں میں انتخابات کا چوتھا دور ہے۔ پورے خطے کو اسرائیل کی پالیسیوں کے اپنے ہمسایوں خصوصاً فلسطین پر پر پڑنے والے اثرات پر غور …

Read More »