مشرق وسطیٰ

اسرائیل میں دائیں بازو کے اندرونی اختلافات کے ساتھ سیاسی تعطل برقرار

سیاسی تعطل

تل ابیب {پاک صحافت} صہیونی حکومت میں 24 ویں کنسٹ انتخابات کے حتمی نتائج کے اعلان کے ساتھ ہی ، کابینہ تشکیل دینے کے لئے اس حکومت میں سیاسی تعطل پہلے سے زیادہ شدت کے ساتھ جاری ہے اور ایسا لگتا ہے کہ موجودہ اختلافات کے بعد دائیں بازو کے …

Read More »

دبئی میں کار پارکنگ جرمانوں کے حوالے سے پیپر لیس ٹیکنالوجی کا اعلان

امارات

دُبئی(پاک صحافت) دُبئی میں آہستہ آہستہ پیپر لیس ٹیکنالوجی کو رواج دیا جا جا رہا ہے، جس کا مقصد سرکاری کام کاج میں کاغذ کا استعمال ختم کر کے سالانہ اخراجات میں بڑی بچت لانا ہے۔ اس مقصد کے لیے کئی شعبوں میں ڈیجیٹل نظام رائج کر دیا گیا ہے۔ اب کار پارکنگ کرنے …

Read More »

سعودی عرب میں شاپنگ مالز پر اہم شرط عائد کر دی گئی

سعودی شاپنگ مالز

ریاض(پاک صحافت) سعودی عرب نے تمام شاپنگ مالز پر اہم شرط عائد کر دی، جس کی انہیں ہر صورت پابندی کرنا ہو گی۔اب تمام شاپنگ مالز کو اپنے احاطوں میں لازمی طور پر بچوں کے لیے پلے ایریا کی جگہ مختص کرنا ہو گی۔ سعودی عرب کی وزارت بلدیات، دیہی ترقی اور …

Read More »

نہتے فلسطینیوں پر طاقت کا اسرائیلی فوج کا وحشیانہ استعمال

طاقت کا استعمال

مقبوضہ بیت المقدس (پاک صحافت) قابض اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں یہودی آباد کاری اور فوج کی ریاستی دہشت گردی کے خلاف نکالی گئی ایک پُرامن ریلی پر طاقت کا وحشیانہ استعمال کیا، جس کے نتیجے میں کئی افراد زخمی ہوگئے۔ عینی شاہدین نے بتایا کہ جمعہ کے …

Read More »

دشمن کی قید میں موجود فلسطینیوں کی رہائی اولین ترجیح

خالد مشعل

بیت لحم {پاک صحافت} اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ کے سیاسی شعبے کےسابق سربراہ خالد مشل نے کہا ہے کہ دشمن کی قید میں موجود فلسطینیوں کی رہائی کی کوششوں سے حماس کو اہم کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ ایک انٹرویو میں خالد مشعل نے کہا کہ حماس کسی صورت میں اپنے …

Read More »

امریکی پابندیوں کے شکار ایران اور چین کے بیچ 25 سالہ معاہدہ

تھران {پاک صحافت} امریکی پابندیوں کے شکار ایران اور چین نے اپنے طویل تعلقات کو مزید تقویت پہنچانے کے لیے 25 سالہ معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں۔ ایران کے دارالحکومت تہران میں معاہدے پر دستخط ہوئے اور چینی وزیر خارجہ وانگ یی کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک کے …

Read More »

مصر میں 10 منزلہ عمارت زمین بوس ہونے سے 8 افراد لقمہ اجل 29 زخمی

عمارت زمین بوس

قاہرہ {پاک صحافت} مصری دارالحکومت قاہرہ میں ایک دس منزلہ عمارت کے زمین بوس ہونے کے نتیجے میں ابتدائی معلومات کے مطابق 8 افراد لقمہ اجل، جبکہ 29 زخمی ہو گئے۔ مقامی میڈیا میں شائع خبروں  کے مطابق  قاہرہ کے مشرقی علاقے میں واقع سویز برج اسٹریٹ پر واقع ایک …

Read More »

کئی ماہ بعد شہید فلسطنینی شہری کا جسد خالی لواحقین کے حوالے

شہید فلسطینی شہری

رام اللہ {پاک صحافت} قابض اسرائیلی فوج نے شہید فلسطینی شہری کا جسد خاکی کئی ماہ کے بعد کل جمعہ کو اس کے لواحقین کے حوالے کیا۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق راس کرکر سےتعلق رکھنے والے خالد نوفل کو اسرائیلی فوج نے کئی ماہ قبل رام اللہ کے قریب نعلین …

Read More »

پانی کی فراہمی میں اضافے سے نیتن یاہو کا اُردن کو انکار

اردن میں پانی کی قلت

تل ابیب {پاک صحافت} اُردن کو کئی دہائیوں سے پانی کی قلت کا سامنا ہے کیونکہ اسرایئل نے مغربی کنارے پر واقع دریائے اُردن پر بھی قبضہ کر رکھا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق حالیہ دنوں میں اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے اردن کی پانی کی …

Read More »

حماس کے رہنما عمر البرغوثی اور خالد ابو تبانہ نم آنکھون کے ساتھ سپرد خاک

حماس رہنما

رام اللہ {پاک صحافت} اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ کے دو سینیر رہ نمائوں عمر البرغوثی اور ڈاکٹر عدنان تبانہ کی کرونا سے وفات کے بعد دونوں رہ نمائوں کو کل جمعہ کے روز سپرد خاک کردیا گیا۔ دونوں کے جنازوں میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ اس موقعے پر ہرآنکھ …

Read More »