عمارت زمین بوس

مصر میں 10 منزلہ عمارت زمین بوس ہونے سے 8 افراد لقمہ اجل 29 زخمی

قاہرہ {پاک صحافت} مصری دارالحکومت قاہرہ میں ایک دس منزلہ عمارت کے زمین بوس ہونے کے نتیجے میں ابتدائی معلومات کے مطابق 8 افراد لقمہ اجل، جبکہ 29 زخمی ہو گئے۔

مقامی میڈیا میں شائع خبروں  کے مطابق  قاہرہ کے مشرقی علاقے میں واقع سویز برج اسٹریٹ پر واقع ایک 10 منزلہ عمارت نامعلوم اسباب کے باعث ایک بلند عمارت  منہدم ہو گئی۔ جس دوران 8 افراد لقمہ اجل اور 29 زخمی ہو گئے۔

قاہرہ کے گورنر  میجر جنرل خالد عبدل الا کا کہنا ہے کہ مسمار ہونے والی عمارت سے متصل دیگر عمارتوں کا جائزہ لینے اور بعد ازاں ملبے کو ہٹائے  جانے کے لیے ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

پرچم

صیہونی حکومت سے امریکیوں کی نفرت میں اضافہ/55% امریکی غزہ کے خلاف جنگ کی مخالفت کرتے ہیں

پاک صحافت گیلپ انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے کیے گئے ایک نئے سروے میں بتایا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے