بین الاقوامی

غرب اردن میں اسرائیلی فوج کا فلسطینیوں پر حملہ، متعدد افراد زخمی ہوگئے

غرب اردن میں اسرائیلی فوج کا فلسطینیوں پر حملہ، متعدد افراد زخمی ہوگئے

غرب اردن میں پرامن فلسطینی مظاہرین پر صہیونی دہشتگرد فوجیوں کے حملے میں متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔  فلسطینی باشندے غرب اردن کے شہروں رام الله ، سلفیت اور کفرقدوم میں صہیونی بستیوں کی تعمیر اور صیہونی جارحیت کے خلاف مظاہرہ کر رہے تھے کہ اسی وقت صیہونی فوجیوں نے …

Read More »

کیا عراقیوں کے خون کی کوئی قیمت نہیں؟ عراقی قوم کا ڈونلڈ ٹرمپ کے فیصلے پر شدید ردعمل

کیا عراقیوں کے خون کی کوئی قیمت نہیں؟ عراقی قوم کا ڈونلڈ ٹرمپ کے فیصلے پر شدید ردعمل

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بغداد کے النسور اسکوائر قتل عام کے مجرموں کو معاف کئے جانے کے فیصلے پر عراقیوں نے شدید رد عمل ظاہر کیا ہے، ٹرمپ کے اس فیصلے کی عراق ہی نہیں بلکہ پوری دنیا میں مخالفت ہو رہی ہے۔ واضح رہے کہ یہ …

Read More »

اپنے حقوق کا دفاع جہاد ہے اور یہ جہاد جاری رکھیں گے: الشیخ عکرمہ صبری

اپنے حقوق کا دفاع جہاد ہے اور یہ جہاد جاری رکھیں گے: الشیخ عکرمہ صبری

فلسطین کے ممتاز عالم دین اور مسجد اقصیٰ کے خطیب الشیخ عکرمہ صبری نے بیت المقدس میں گھروں پر اسرائیلی قبضے کے خلاف جاری دھرنے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اپنے حقوق کا دفاع جہاد ہے، فلسطینی اپنے گھروں پر اسرائیلی فوج کے قبضے، گھروں کی مسماری …

Read More »

امریکا میں کرسمس کے موقع پر بم دھماکا، 3 افراد زخمی ہوگئے

امریکا میں کرسمس کے موقع پر بم دھماکا، 3 افراد زخمی ہوگئے

امریکی شہر نیش ول کے وسط میں صبح سویرے واقع نیش وِلی میں سڑک پر کھڑی ایک موٹر ہوم میں رکارڈ کیے گئے پیغام کے چلنے کے بعد دھماکا ہوگیا جس میں تنی افراد کے زخمی ہونی کی اطلاعات ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق …

Read More »

شامی فوج نے اسرائیل کی جانب سے کیا جانے والا میزائل حملہ ناکام بنا دیا

شامی فوج نے اسرائیل کی جانب سے کیا جانے والا میزائل حملہ ناکام بنا دیا

اسرائیل نے جمعرات کو شام کے صوبہ حماہ پر میزائلی حملہ کیا جسے شامی فوج نے ناکام بنا دیا، سانا خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شامی فوج نے صوبہ حماہ کے شہر مصیاف کی فضا میں اسرائیل کے میزائلی حملوں کو ناکام بنا دیا۔ شامی فوج کے اینٹی …

Read More »

 امریکی حکومت نے یہودی کالونیوں میں تیار ہونے والی اسرائیلی مصنوعات پر متنازع کا ٹیگ لگانے کا فیصلہ منسوخ کردیا

 امریکی حکومت نے یہودی کالونیوں میں تیار ہونے والی اسرائیلی مصنوعات پر متنازع کا ٹیگ لگانے کا فیصلہ منسوخ کردیا

امریکا نے قابض صہیونی ریاست کی جانب سے فلسطینی علاقوں میں قائم کی گئی صنعتی کالونیوں میں تیار ہونے والی مصنوعات کی غیر مشروط خریداری کی اجازت دیتے ہوئے ان مصنوعات پر متنازع کا ٹیگ لگانے کا فیصلہ منسوخ کر دیا ہے۔ اسرائیلی اخبار ہارٹز کی رپورٹ میں بتایا گیا …

Read More »

کیا ترکی اسرائیل کے ساتھ روابط برقرار کرنا چاہتا ہے؟ ترک صدر نے اہم بیان جاری کردیا

کیا ترکی اسرائیل کے ساتھ روابط برقرار کرنا چاہتا ہے؟ ترک صدر نے اہم بیان جاری کردیا

ترک صدر رجب طیب اردوان نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات برقرار کرنے کے بارے میں اہم اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ بہتر تعلقات چاہتے ہیں لیکن اس کی فلسطین کے حوالے سے پالیسی ہمارے لیے ناقابل قبول اور سرخ لکیرہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی رائٹرز کے …

Read More »

عراقی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے امریکہ اور سعوی عرب کی حمایت یافتہ دہشت گرد تنظیم داعش کے حملے کو ناکام بنا دیا

عراقی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے امریکہ اور سعوی عرب کی حمایت یافتہ دہشت گرد تنظیم داعش کے حملے کو ناکام بنا دیا

عراق کی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے کل صوبہ بابل پر امریکہ اور سعودی عرب کی حمایت یافتہ دہشت گرد تنظیم داعش کے حملے کی کوشش ناکام بنا دی۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق الحشد الشعبی نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ اس کے جوانوں نے  صوبہ بابل کے جرف …

Read More »

یمن کی سعودی اتحاد کو شدید دھمکی، محاصرہ ختم نہ کیا گیا تو ریاض اور ابو ظہبی پر حملہ کرنے میں دیر نہیں کریں گے

یمن کی سعودی اتحاد کو شدید دھمکی، محاصرہ ختم نہ کیا گیا تو ریاض اور ابو ظہبی پر حملہ کرنے میں دیر نہیں کریں گے

یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے وزیر خارجہ ہشام شرف عبداللہ نے ریاض اور ابو ظہبی کو شدید دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ یمن کے محاصرے کی پالیسی کو اگر ترک نہیں کیا گیا تو پھر ان کی بندرگاہیں بھی محفوظ نہیں رہیں گی اور ہم ریاض اور ابو …

Read More »

تیونس نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات بحال کرنے کی خبروں کو مسترد کردیا

تیونس نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات بحال کرنے کی خبروں کو مسترد کردیا

تیونس نے خودساختہ صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی عدم بحالی کو ملت تیونس کے عزم و  ارادے کا آئینہ دار قرار دیتے ہوئے ہوئے اسرائیل کے ساتھ کسی قسم کے روابط برقرار کرنے کی خبروں کو مسترد کردیا ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق تیونس کی وزارت خارجہ نے اپنے …

Read More »