انٹرٹینمنٹ

اداکارہ ماورہ حسین کو پاکستان شوبز انڈسٹری میں 10 سال مکمل

ماورا حسین

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ ماورہ حسین کو پاکستان شوبز انڈسٹری میں 10 سال مکمل ہو گئے۔  خیال رہے کہ ماورہ حسین نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر کامیابی سے شوبز کیریئر کے دس سال مکمل ہونے پر مداحوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔ …

Read More »

عاطف اسلم کے ساتھ پیش آنے والا ایک دلچسپ واقعہ

معروف گلوکار

اسلام آباد (پاک صحافت) عاطف اسلم کی سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹا گرام پر ایک مختصر سی ویڈیو وائرل ہے جس میں وہ خود کے ساتھ پیش آنے والے ایک دلچسپ واقعے سے متعلق بتا رہے ہیں۔ ویڈیو میں یو ٹیوبر شاہ ویر جعفری کی جانب سے انٹرویو کے دوران …

Read More »

اداکار عثمان مختار نے اپنی ہدایتکاری کی صلاحیتیں بھی دکھا دیں

عثمان مختار

لاہور (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکار عثمان مختار نے اداکاری میں اپنے جوہر دکھانے کے بعد ہدایتکاری میں بھی قدم رکھ دیا، خیال رہے کہ انہوں نےخود کی  ہدایتکاری میں بننے والی پہلی فلم ریلیز کرتے ہوئے اپنی ہدایتکاری کی صلاحیتیں بھی دکھا دیں۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

اداکارہ سونیا حسین کی سوشل میڈیا پر قلاشی لباس پہنے ویڈیو وائرل

سونیا حسین

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ سونیا حسین کی سوشل میں پر تیزی سے ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے، جس میں وہ قلاشی لباس زیب تن کیے ہوئی ہیں۔ سونیا حسین کی جانب سے شیئر کی گئی ان تصاویر اور ویڈیوز پر مداحوں کی جانب سے …

Read More »

اقراء عزیز کی جانب سے سوشل میڈیا پر خود سے منسوب جعلی اکاؤنٹس کی تردید

اقراء عزیز

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ اقراء عزیز کی جانب سے سوشل میڈیا پر خود سے منسوب جعلی اکاؤنٹس کی تردید کر دی گئی ہے۔ اقراء عزیز کا کہنا ہے کہ ان کے نام سے سوشل میڈیا پر جعلی اکاؤنٹس ہیں جن سے ان کا کوئی تعلق …

Read More »

عمران خان نے جھوٹ بول کر عوام کو سبز باغ دکھائے، عفت عمر

عفت عمر

لاہور (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف ادکارہ عفت عمر  نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت سے شکوہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’وہ ضیاء الحق کے دور میں پلی بڑھیں اور پھر پرویز مشرف کا دور بھی دیکھا لیکن اتنے برے حلات نہیں تھےجتنے اب ہوگئے …

Read More »

سلمان خان کی جانب سے نئے ادکاروں کو شہرت حاصل کرنے اور نام بنانے کے لیے اہم مشورہ

بالی وڈ اسٹار

ممبئی (پاک صحافت) باولی وڈ کے سپر اسٹار سلمان خان نے نوجوان اداکاروں کو شہرت حاصل کرنے اور اپنا نام بنانے کے لئے مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’آنے والے نئے اداکاروں کے لیے اپنا نام بنانا آسان نہیں ہے کیوں کہ وہ تا حال 50 سال سے زائد …

Read More »

عامر خان نے خود کو کمرے میں بند کرکے رونے کی وجہ بتادی

عامر خان

ممبئی (پاک صحافت) بالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے خود کو کمرے میں بند کر کے رونے کی وجہ بتادی،  خیال رہے کہ حالیہ انٹرویو کے دوران جب عامر خان سے ان کی فلموں کے کامیاب یا ناکام ہونے سے متعلق ان کے ردعمل کے بارے میں پوچھا …

Read More »

اداکار عمران عباس نے اپنے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا

عمران عباس

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے مقبول اداکار عمران عباس نے اپنے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا،  خیال  رہے کہ عمران عباس نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئر نگ ایپ انسٹا گرام پر لندن سے اپنی چند نئی تصاویر شیئر کی ہیں، یہ تصاویر شیئر کرتے ہوئے  انہوں …

Read More »

دنا نیر مبین کی شوبز کی دنیا میں انٹری ، ڈرامے کا ٹریلر جاری

دنانیر مبین

پشاور (پاک صحافت) پاوری گرل سے مشہور دنانیر مبین نے شوبز کی دنیا میں قدم رکھ دیا ہے، جس کے پہلے ڈرامہ کا ٹیز بھی جاری کر دیا گیا ہے۔  خیال رہے کہ ہدایت کار ندیم بیگ کے جلد ریلیز ہونے والے ڈرامے ’صنف آہن‘ کے تمام مرکزی کرداروں کے …

Read More »