انٹرٹینمنٹ

مایا علی کا مقامی فلموں پر غیر ملکی فلموں کو ترجیح دینے کے معاملے پر سخت ردعمل کا اظہار

مایا علی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مایا علی نے حال ہی میں سنیما گھروں میں مقامی فلموں پر غیر ملکی فلموں کو ترجیح دینے کے معاملے پر اپنے ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ’یہ دیکھ کر افسوس ہوتا ہے کہ تمام فلم پروڈیوسرز کس …

Read More »

فہد مصطفیٰ کا شوبز انڈسٹری کو خیرآباد کرنے کا فیصلہ

فہد مصطفی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور اداکار ، ماڈل ، پروڈیوسر اور میزبان فہد مصطفیٰ نے شوبز انڈسٹری کو خیر باد کہنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ خیال رہے کہ فہد مصطفیٰ نے سینئر اداکار نعمان اعجاز کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنے …

Read More »

معروف اداکار عمران اشرف پاکستان کے سلمان خان قرار

عمران اشرف

کراچی (پاک صحافت) معروف اداکار عمران اشرف  کے مداحوں نے انہیں پاکستان کا سلمان خان قرار دے دیا ہے۔   یاد رہے کہ عمران اشرف نے عیدالفطر کے موقع پر ریلیز ہونے والی اپنی فلم ’دم مستم‘ کی اسکریننگ کے دوران اپنے مداحوں سے مختصر سی گفتگو بھی کی۔ تفصیلات کے …

Read More »

سونیا حسین کی نئی تصاویر نے مداحوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیا

سونیا حسین

کراچی  (پاک صحافت) اداکارہ سونیا حسین کی نئی تصاویر نے مداحوں و اپنے سحر میں جکڑ لیا۔  خیال رہے کہ سونیا حسین کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ  انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی گئی ہیں۔ جو دیکھتے ہی دیکھتے ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔ …

Read More »

معروف ماڈل و میزبان متھیرا عامر لیاقت کے حق میں بول پڑیں

متھیرا

کراچی (پاک صحافت) پاکستان کی معروف ماڈل و اداکاہ متھیرا عامر لیاقت کے حق میں بول پڑیں۔عامر لیاقت کا ساتھ دیتے ہوئے متھیرا نے کہا کہ ’سچ پوچھیں تو یہ افسوسناک ہے اور بعض اوقات عورت بھی بُری ہو سکتی ہے۔‘ تفصیلات کے مطابق متھیرا نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں …

Read More »

معروف اداکارہ کنزہ ہاشمی کی دلکش تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

کنزہ ہاشمی

کراچی (پاک صحافت)  پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کنزہ ہاشمی کی دلکش تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ خیال رہے کہ کنزہ ہاشمی نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

اداکارہ نیلم منیر نے اداکار و سپر ماڈل عمران عباس کے رشتے کے لیے ہاں کر دی

اداکارہ نیلم منیر

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ نیلم منیر نے اداکار و سپر ماڈل عمران عباس کے رشتے کے لیے ہاں کر دی ہے۔ نیلم منیر نے عمران عباس کے متعلق  کہا کہ ’عمران عباس چلیں گے، یہ نام صحیح ہے، عمران عباس بہت اچھے انسان ہیں، مجھے …

Read More »

ہم سب کو اپنے مقامی سینما کو سپورٹ کرنا چاہیے، گلوکار علی ظفر کی اپیل

علی ظفر

لاہور (پاک صحافت) پاکستان کے مقبول گلوکار علی ظفر نے مداحوں سے اہم اپیل کر دی۔  اداکار علی ظفر نے اپیل کرتے ہوئے  کہا ہے کہ ہمیں اپنے مقامی سینما کو سپورٹ کرنا چاہئیے۔ خیال رہے کہ عید پر پاکستان کی چند نئی فلمیں ریلیز ہوئی ہیں جس کے بعد …

Read More »

باربی ڈول اداکارہ کترینہ کیف کی جانب سے مداحوں کی عید کی مبارک باد

کترینہ کیف

ممبئی (پاک صحافت) بالی ووڈ کی باربی ڈول اداکارہ کترینہ کیف کی جانب سے دنیا بھر کے مسلمان مداحوں کی عید الفطر کی مبارک بادی دی گئی ہے۔  خیال رہے کہ اداکارہ کترینہ کیف نے دنیا بھر میں موجود اپنے مسلم مداحوں کیلئے ایک خوبصورت عید کارڈ  بھی شیئر کیا …

Read More »

بالی وڈ اسٹار اجے دیوگن کی جانب سے مسلمانوں کی عید الفطر کی مبارک باد

اجے کاجول

ممبئی (پاک صحافت) بالی ووڈ کے معروف اداکار، فلم اسٹار اجے دیوگن نے تمام مسلمانوں کو عیدالفطر کی مبارک باد دی ہے۔ اجے دیوگن نے کہا کہ  میری دعا ہے کہ یہ عید آپ کے لیے امن، محبت، خوشی اور خوشحالی لائے۔ یاد رہے کہ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر …

Read More »