بلاگ

ڈوبتا امریکہ اور طلوع ہوتا چین!

امریکہ چین

اسلام آباد (پاک صحافت) گزشتہ کئی دہائیوں سے دنیا بھر میں انسانی حقوق کی ٹھیکہ داری اور دیگر ممالک پر طاقت کے ذریعے حکومت و بدمعاشی کرنے والے امریکہ کا سورج آہستہ آہستہ ڈوب رہا ہے جبکہ اس کے مقابلے میں چین عالمی سپر پاور کے طور پر دنیا کے …

Read More »

پاکستان کیلئے جنرل ضیاءالحق کی خدمات

جنرل ضیاءالحق

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک کے معروف ڈکٹیٹر جنرل ضیاءالحق کے منفی کارنامے آج تک زبان زد عام ہیں۔ اسلامائزیشن کے نام پر شدت پسندی کو فروغ دینا اور سیاسی انتقام کی خاطر بھٹو جیسے نامور سیاستدان کو تختہ دار پہ لٹکانا ان کے متعدد کارناموں میں شامل ہیں۔ بہت …

Read More »

سب سے پہلے پاکستان

پاکستان

اسلام آباد (پاک صحافت) امریکہ بیس سال کی جدوجہد کے بعد افغانستان سے مکمل ناکامی کے ساتھ واپس لوٹنے کے لئے مجبور ہے اور وہاں سے نکلنے کے لئے پر تول رہا ہے۔ امریکی و نیٹو فورسز اپنا بوری بسترا سمیٹنے میں مصروف ہیں۔ جبکہ امریکہ افغانستان پر نظر رکھنے …

Read More »

فیٹف کا پاکستان کے متعلق نیا فیصلہ

ایف اے ٹی ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) فیٹف نے اپنے اجلاس کے اختتام پر پاکستان کو مزید گرے لسٹ میں رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایف اے ٹی ایف کا ورچوئل اجلاس 21 سے 25 جون تک پیرس میں جاری رہا جس میں پاکستان کے بارے میں ایشیا پیسیفک گروپ کی رپورٹ پر …

Read More »

ریپ کو کیسے روکیں؟

ریپ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان میں آج کل ریپ کے کیسز میں ہوشربا اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ خواتین اور بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی تیزی کے ساتھ بڑھتی جارہی ہے۔ آئے روز کہیں نہ کہیں کوئی ریپ کا واقعہ ضرور رپورٹ ہوتا ہے۔ بلکہ اب تک ایک ہی دن میں …

Read More »

بجٹ کی کتاب

بجٹ

کراچی (پاک صحافت) پاکستانی عوام کی جانب سے منتخب معزز اراکین قومی اسمبلی نے گزشتہ دنوں ایوان میں قومی غیرت کا جنازہ نکال دیا ہے۔ مسلسل تین دن تک ایوان میں جاری ہلڑ بازی، گالم گلوچ اور بداخلاقی و بدتہذیبی نے ہر پاکستانی شہری کی امیدوں پر پانی پھیر دیا …

Read More »

عوام دوست بجٹ

بجٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی حکومت کی جانب سے نئے مالی سال کے بجٹ اعلان کے بعد سے ملک میں گہما گہمی اور ہلچل مچ گئی ہے۔ سیاستدانوں، تاجروں، صنعتکاروں اور عوام میں بھی اس حوالے سے خاصی تشویش پائی جاتی ہے۔ اپوزیشن جماعتیں بجٹ کو عوام دشمن …

Read More »

مسلمان ہی دہشتگرد ہیں!

مسلمان یورپ

اسلام آباد (پاک صحافت) کینیڈا میں گزشتہ دنوں ایک مسلمان خاندان کو صرف اس لئے ٹرک تلے کچلا گیا کہ وہ مسلمان تھے۔ مسلمان ہونے کے جرم میں ایک یورپی دہشت گرد نے خاندان کی پوری نسل کو ہی ختم کردیا۔ اتنی بے دردی کے ساتھ ان معصوم افراد کو …

Read More »

کرپٹ نوازشریف بمقابلہ نااہل عمران خان

نوازشریف عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) مملکت خداداد اس وقت معاشی اور سیاسی طور پر تباہی کے دہانے پر پہنچ چکا ہے۔ ہر شہری کسمپرسی اور اضطراب کی حالت میں اپنی سانسیں گن رہا ہے۔ عمران خان کے اقتدار سے پہلے کے سارے نعرے کھوکھلے اور نیا پاکستان بھی عام پاکستانی کے …

Read More »

پاکستان اور چین کیخلاف نئی امریکی گیم

افغانستان چین پاکستان

اسلام آباد (پاک صحافت) گزشتہ کئی دہائیوں سے افغانستان میں جاری جنگ میں بدترین شکست کے بعد اب امریکہ نے اپنی افواج وہاں سے نکالنے کا اعلان کیا ہے۔ لیکن جاتے جاتے امریکہ نے پاکستان اور چین سمیت خطے کے دیگر ممالک کے خلاف ایک نئی گیم کا آغاز کیا …

Read More »