ed4

وفاقی کابینہ کی ایران کیساتھ مختلف ایم او یوز پر دستخط کی منظوری

کابینہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی کابینہ نے ایران کے ساتھ مختلف شعبوں میں ایم او یوز پر دستخط کرنے کی منظوری دے دی۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ وفاقی کابینہ نے ایران کے ساتھ ایم او یوز سائن کرنے کی منظوری سرکولیشن سمری کے ذریعے دی ہے۔ پاکستان اور ایران …

Read More »

ایران کے ساتھ تعلقات پاکستان کے مفاد میں ہیں، سابق سیکریٹری خارجہ

(پاک صحافت) سابق سیکریٹری خارجہ اعزاز چوہدری کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ تعلقات پاکستان کے مفاد میں ہیں، سعودی وزیرِ خارجہ کےبعد ایرانی وزیرِ خارجہ کا پاکستان آنا خوش آئند ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےانہوں نے کہا کہ خارجہ پالیسی میں توازن رکھنا مشکل ہے، تمام ممالک …

Read More »

پاکستان سے باہمی تجارت کا حجم 10 ارب ڈالرز تک لے جائیں گے، ایرانی صدر

(پاک صحافت) ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی کا کہنا ہے کہ پاکستان سے باہمی تجارت کا حجم 10 ارب ڈالرز تک لے جائیں گے۔ پاکستان روانگی سے قبل تہران میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی نے کہا کہ پاکستان ہمسایہ اور برادر اسلامی ملک ہے۔ …

Read More »

وزیرِ اعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے مابین نیک خواہشات کا تبادلہ

(پاک صحافت) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے ایرانی صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی نے وزیرِ اعظم ہاؤس میں ملاقات کی جس کے دوران دونوں رہنماؤں کے مابین نیک خواہشات کا تبادلہ ہوا ہے۔ اس موقع پر وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سے کہا کہ …

Read More »

واٹس ایپ کا نیا فیچر صارفین کے بڑے درد سر کا حل ثابت ہوگا

واٹس ایپ

(پاک صحافت) واٹس ایپ میں ایک ایسے فیچر کو متعارف کرایا جا رہا ہے جو صارفین کے ایک بڑے درد سر کا حل ثابت ہوگا۔ اس فیچر کے تحت میٹا کی زیرملکیت میسجنگ ایپ میں کانٹیکٹس کے لیے فیورٹ ٹیب کا اضافہ کیا جائے گا۔ WABetaInfo کی رپورٹ میں بتایا …

Read More »

اداکارہ میرا نے بازو فریکچر کی وجہ بتا دی

میرا

(پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ میرا نے بتا دیا کہ شوٹنگ کے دوران ان کا بازو کیسے زخمی ہوا۔ شوٹنگ کے دوران بازو زخمی ہونے کے بعد اداکارہ میرا کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اُن …

Read More »

ضمنی انتخابات کے نتائج نے ثابت کردیا کہ مسلم لیگ ن کی کار مسلم لیگ ن کی پالیسیاں عوام کے دلوں میں گھر کرچکی ہیں، عطا تارڑ

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ ضمنی انتخابات کے نتائج نے ثابت کردیا ہے کہ عوام نے ایک بار پھر مسلم لیگ ن کی کارکردگی پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا ہے اور یہ بات ثابت ہوچکی کہ مسلم لیگ ن کی پالیسیاں …

Read More »

رضا ربانی کی پاکستان کو اشیاء سپلائر کمپنیوں پر امریکی پابندی کی مذمت

رضا ربانی

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے کہا ہے کہ پاکستان کو اشیاء سپلائر 4 کمپنیوں پر امریکی پابندی کی مذمت کرتے ہیں۔ ایک بیان میں رضا ربانی نے کہا کہ امریکا کا پابندی کا اقدام سیاسی مقاصد کے لیے ہے مسترد کرتے ہیں، امریکا کا اقدام …

Read More »

جامعہ کراچی کے سنڈیکیٹ کی ایرانی صدر کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی سند دینے کی منظوری

کراچی (پاک صحافت) جامعہ کراچی میں اتوار کے روز ہونے والے سنڈیکیٹ کے خصوصی اجلاس نے متفقہ طور پر صدر اسلامی جمہوریہ ایران ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی سند دینے منظوری دے دی۔ ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کو ڈاکٹر آف فلاسفی کی اعزازی سند کلیہ معارفِ اسلامیہ …

Read More »

غزہ کیلئے 400 ٹن پاکستانی امداد کی 8 ویں قسط روانہ کر دی، وزیرِ خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان کی جانب سے غزہ کے لیے 400 ٹن انسانی امداد کی 8 ویں قسط روانہ کر دی گئی۔ وزارتِ خارجہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ آج کراچی بندرگاہ پر تقریب کا انعقاد کیا گیا، فلسطینی سفیر احمد رباعی نے تقریب میں کھیپ وصول …

Read More »