ed2

سینیٹ الیکشن معاملہ، صدرعارف علوی کے خلاف  مقدمہ درج ہو نا چاہئے:  اختر مینگل

اختر مینگل

کوئٹہ ( پاک صحافت)  سینیٹ الیکشن کے معاملے پر بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ و رکن قومی اسمبلی سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ آئین میں ترمیم صدارتی آرڈیننس کے ذریعے ممکن نہیں ہے  اور آرڈیننس جاری کرنے پر صدر عارف علوی کے خلاف مقدمہ درج ہونا چاہئے۔ سینیٹ …

Read More »

اسلام کا دہشت گردی سے کوئی تعلق نہیں ہے: عمران خان

اسلام کا دہشت گردی سے کوئی تعلق نہیں ہے

اسلام آباد(پاک صحافت) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اسلام کا دہشت گردی سے کوئی تعلق نہیں ہے مغربی دنیا نے اسلام کو دہشت گردی کے ساتھ جوڑ دیا اور مسلم ممالک کی جانب سے کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا۔ اسلام آباد میں علما و مشائخ کانفرنس سے …

Read More »

صدر مملکت کو آرڈیننس جاری کرنے کا حق ہے: چیف جسٹس

چیف جسٹس گلزار احمد

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ میں سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سےکرانےسے متعلق صدارتی ریفرنس پر سماعت میں چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیے کہ صدرمملکت کو آرڈیننس جاری کرنے کا حق ہے، صدرمملکت کو آرڈیننس کے اجرا سے نہیں روکا جاسکتا۔ جسٹس اعجازالاحسن نے کہا اگر آرڈیننس میں کوئی …

Read More »

کراچی: شہر قائد میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام

کراچی سیکیورٹی

کراچی(پاک صحافت)  محکمہ انسداد دہشت گردی(سی ٹی ڈی) نے کراچی میں دہشت گردی کے ایک بہت بڑے منصوبے کو ناکام بنا  دیا ہے،  خفیہ اطلاع پر کیے گئے آپریشن میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ بناتے ہوئے کم از کم ایک شدت پسند کو ہلاک اور پانچ کو گرفتار کر …

Read More »

پاکستان میں دہشت گردی کے پیچھے کچھ بیرونی قوتوں کاہاتھ ہے: وزیر خاجہ

پاکستان میں دہشت گردی کے پیچھے کچھ بیرونی قوتوں کاہاتھ ہے

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی  نے کہا ہے کہ کچھ بیرونی قوتیں ایسی ہیں جو افغانستان کی سرزمین کو استعمال کر کے  پاکستان میں دہشت گردی کی پشت پناہی کر رہی ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر کا بیان آئین اور قانون کے عین …

Read More »

پاک فوج کو سیاست میں نہ گھسیٹا جائے: میجر جنرل بابر افتخار

پاک فوج کو سیاست میں نہ گھسیٹا جائے: میجر جنرل بابر افتخار

راولپنڈی (پاک صحافت) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ پاک فوج کو سیاست میں گھسیٹنے کی کوشش نہ کریں، سیاست سے ہمارا کوئی تعلق نہیں،ہمارے کسی سے بیک ڈور رابطے نہیں ہیں۔تحقیق کے بغیر الزامات لگانا ٹھیک نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

اسلام آباد چیمبرز گرانے کے خلاف وکلاء کا پر تشدد احتجاج

وکلاء

اسلام آباد(پاک صحافت)  اسلام آباد کچہری میں چیمبرز گرانے کے خلاف وکلاء نے پرتشد احتجاج کیا،وکلا نے چیف جسٹس بلاک میں داخل ہو کر کھڑکیوں کے شیشے توڑ دئیے،وکلا نے عملے کو باہر نکال کر ججز کو اپنے چیمبر میں محصور کردیا۔ سی ڈی اے نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ …

Read More »

لاپتہ ہونے والے کوہ پیما کی بازیابی کیلئے آپریشن جاری

بلتستان(پاک صحافت)  پاکستان کے محمد علی سمیت تین کوہ پیماؤں کا پتہ لگانے کے لئے امدادی کارروائی شروع کردی گئی ہے  جو دنیا کے دوسرے سب سے اونچے پہاڑ کے ٹو پرپہنچنے کی کوشش کے دوران لاپتہ ہوگئے، جمعہ اور جمعرات کی درمیانی شب ان تینوں سے رابطہ نہیں ہوا …

Read More »

میں ایک بے اختیار وزیر ہوں: پرویز خٹک کے بھائی کی شکایت

میں ایک بے اختیار وزیر ہوں: پرویز خٹک کے بھائی کی شکایت

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک کے بھائی اور صوبائی وزیر آبپاشی لیاقت خٹک نے خود کو بے اختیار وزیر کہا ہے اور وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کرنے کی کوشش کی ہے تاکہ وہ انھیں حقائق سے آگاہ کریں۔ تفصیلات کے مطابق  انہوں نے صاق گاؤں …

Read More »

مسئلہ کشمیر کا پائدار حل ہی خطے میں امن کی ضمانت ہے: جاویدقصوری

مسئلہ کشمیر کا پائدار حل ہی خطے میں امن کی ضمانت ہے: جاویدقصوری

لاہور (پاک صحافت) امیرجماعت اسلامی صوبہ وسطی پنجاب و صدر ملی یکجہتی کونسل پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کا پائدار حل ہی خطے میں امن کی ضمانت ہے، مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی بد ترین پامالی کی جارہی ہے۔ انہوں نے ایک تقریب …

Read More »