ed2

انٹونی بلنکن کا نیٹو میں روس کو شامل کرنے کا مطالبہ

انٹونی بلنکن

برسلز{پاک صحافت} امریکی وزیر خارجہ اینٹونی بلنکن نے مغرب کے باہمی مفادات کو فروغ دینے کے لئے روس کو نیٹو میں شریک کرنا ہوگا لیکن محتاط بھی رہنا ہوگا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق نیٹو کے سکریٹری جنرل جینس اسٹولٹن برگ نے روس سے مطالبہ کیا ہے کہ خطرات …

Read More »

بھارت کے کورونا اسپتال میں آگ لگنے سے 10 افراد جاں باحق

کوویڈ اسپتال

ممبئی{پاک صحافت} کوویڈ 19 کے مریضوں کا علاج کرنے والے نجی اسپتال میں آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا جس کے نتیجے میں 10 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی جاچکی ہے۔ غیر ملکی نیوز ایجنسی کے مطابق فائر سروسز …

Read More »

صہیونی حکام کی الشیخ عکرمہ صبری کے سفر پر دو ماہ کی پابندی

عکرمہ صابری

بیت المقدس {پاک صحافت} قابض صہیونی حکام نے مسجد اقصیٰ کے امام وخطیب الشیخ عکرمہ صبری کے بیت المقدس سے باہر جانے پر دوماہ کے لیے پابندی عاید کر دی ہے۔ بیت المقدس کے مقامی ذرائع نے بتایا کہ صہیونی حکام نے الشیخ عکرمہ صبری کو ایک نوٹس جاری کیا …

Read More »

کورونا وائرس کے خلاف اقدامات کے لیے فلسطین کو 15 ملین ڈالر کی مالی امداد

امداد

واشنگٹن {پاک صحافت} امریکی دفترِ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ تحریری اعلامیہ میں  واضح کیا گیا ہے کہ حکومتِ امریکہ نے دریائے اردن کے مغربی کنارے  اور غزہ کی پٹی  کے علاقوں میں فلسطینیوں کو 15 ملین ڈالر کی امداد کی فراہمی  ایک باعثِ مسرت پیش رفت ہے۔ ‘‘ متحدہ …

Read More »

ایران کے ساتھ مذاکرات میں خلیجی ممالک کو شامل کرنے کی مانگ

جنرل نائف

بیجنگ {پاک صحافت} خلیجی تعاون کونسل  نے چین سے کہا ہے کہ  ایران کی جوہری سرگرمیوں کے حوالے سے  جو بھی مذاکراتی عمل شروع ہوا اس میں خلیجی ممالک  کو بھی شامل کیا جائے۔ کونسل کے سیکریٹری جنرل نائف الحجراف نے گزشتہ روز  سعودی عرب کا دورہ کرنے والے چینی …

Read More »

اسلام پسند پارٹی اسرائیل کے انتخابات میں کنگ میکر بن کر ابھری

اسلام پسند

تل ابیب {پاک صحافت} اسرائیل کے انتخابات میں اسلام پسند یونائیٹڈ عرب لسٹ (رعام) پارٹی زبردست کامیابی حاصل کرکے پارلیمنٹ میں بطور کنگ میکر داخل ہوگئی ہے۔ خبر ایجنسی ‘اے ایف پی’ کی رپورٹ کے مطابق رعام پارٹی کے قائد منصور عباس نے ماضی میں دیگر عرب جماعتوں کے مؤقف …

Read More »

بنگلہ دیش میں مودی مخالف احتجاج پر پولیس نے آنسو گیس ربر کی گولیاں

احتجاج

ڈھاکا {پاک صحافت} بنگلہ دیش میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے متوقع دورے کے خلاف طلبہ سمیت شہریوں کے شدید احتجاج پر پولیس کی جانب سے ربر کی گولیاں اور آنسو گیس کا استعمال کیا گیا۔ خبر ایجنسی ‘اے ایف پی’ کی رپورٹ کے مطابق پولیس کا کہنا تھا کہ …

Read More »

پھنسے ہوئے بحری جہاز کے نکل جانے تک مصر نے نہرِ سوئز بند کردی

جہاز

قاہرہ {پاک صحافت} نہرِ سوئز میں پھنسے ایک مال بردار بحری جہاز کے مالکان نے کہا ہے کہ انہیں اسے دوبارہ پانی میں اتارنے میں ‘شدید مشکلات’ کا سامنا ہے جس کی وجہ سے مصر کی مصروف ترین شپنگ لینز میں سے ایک عارضی طور پر بند ہے۔ ڈان اخبار …

Read More »

میانمار کی فوج سے روابط رکھنے والی کمپنیوں پر امریکی، برطانوی پابندی عائد

میانمار

ینگون{پاک صحافت} امریکا اور برطانیہ نے میانمار میں فوجی گروپ جنتا کے خلاف جاری احتجاج میں شامل مظاہرین پر وحشیانہ کریک ڈاؤن کرنے پر پابندیوں کا اعلان کردیا۔ واضح رہے کہ یکم فروری کو سویلین رہنما آنگ سان سوچی کو گرفتار کرنے اور ان کی منتخب حکومت کا تختہ الٹنے …

Read More »

بھارتی شیعہ علماء کا گستاخ قرآن وسیم رضوی کی فوری گرفتار کا مطالبہ

علماء شیعہ

دہلی(پاک صحافت) 24 مارچ آج اہلبیت کونسل انڈیا  کا ایک اہم جلسہ منعقد ہوا جس میں ملک بھر سے آئے علماء کرام نے وسیم رضوی کے ذریعے قرآن کریم کی توہین کئے جانے اور قرآن سے 26 آیتوں کو حذف کرنے کی سپریم کورٹ میں داخل کی گئی پی آئی …

Read More »