ed1

عمران خان کی حمایت میں سی آئی اے جاسوس زلمے خلیل زاد پیش پیش ہے۔ حافظ حمداللہ

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ اس وقت عمران خان کی حمایت میں سی آئی اے جاسوس زلمے خلیل زاد پیش پیش ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکمران اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمداللہ نے زلمے خلیل زاد کے ٹوئٹ پر ردعمل دیتے …

Read More »

حقیقت سامنے آچکی ہے کہ عمران نیازی کس کھیت کی پیداوار ہے۔ شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ حقیقت سامنے آچکی ہے کہ عمران نیازی کس کھیت کی پیداوار ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اور پیپلز پارٹی کی ترجمان شازیہ مری نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاڈلا نہ جیل گیا اور نہ ہی …

Read More »

پاکستان میں اب حقیقی تبدیلی آرہی ہے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

تھرپارکر (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اس وقت حقیقی تبدیلی آرہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خارجہ اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے تھرپارکر شنگھائی الیکٹرک منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ خوشی ہے …

Read More »

الیکشن کمیشن کا کراچی کے 6 یوسیز میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا حکم

انتخابات

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے کراچی میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے دوران متنازع نتائج کا شکار ہونے والی 6 یونین کونسلز میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا حکم دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے جماعت اسلامی کی درخواستوں پر محفوظ شدہ فیصلہ سناتے ہوئے کہا …

Read More »

سستے فیول پروگرام پر آئی ایم ایف کا اعتراض نہیں بنتا۔ وزیر پیٹرولیم

مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ سستے فیول پروگرام پر آئی ایم ایف کا اعتراض نہیں بنتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ امیر کے لیے فیول مہنگا اور غریب کے …

Read More »

رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں شروع

چاند

پشاور (پاک صحافت) رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں شروع ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک 1444 ہجری کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں شروع ہوگیا ہے۔ رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے ملک بھر …

Read More »

اسحاق ڈار سے سابق امریکی سفیر رابن رافیل کی ملاقات

اسحاق ڈار امریکی سفیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے سابق امریکی سفیر رابن ایل رافیل نے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں پاک امریکا اقتصادی، تجارتی اور دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر خزانہ نے سماجی و اقتصادی ترقی کےلیے حکومتی پالیسیوں سے سابق امریکی سفیر …

Read More »

وزیرخارجہ کا سعودی ہم منصب سے رابطہ، ایران کیساتھ تعلقات معمول پر آنے پر مبارکباد

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے سعودی ہم منصب سے رابطہ کیا ہے اور ایران کے ساتھ تعلقات معمول پر آنے پر مبارکباد دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سعودی ہم منصب شہزادہ فیصل بن فرحان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ …

Read More »

پہلا روزہ 23 کو ہو یا 24 کو، عید 22 اپریل کو ہوگی۔ رویت ہلال کمیٹی

چاند

اسلام آباد (پاک صحافت) رویت ہلال کمیٹی کا کہنا ہے کہ پہلا روزہ 23 کو ہو یا 24 کو، عید 22 اپریل کو ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق رویت ہلال ریسرچ کونسل کے سیکرٹری جنرل خالد اعجاز مفتی نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیا چاند منگل اور …

Read More »

دہشتگردوں کی فائرنگ سے آئی ایس آئی کے بریگیڈیئر مصطفی کمال برکی شہید

مصطفی کمال برکی

راولپنڈی (پاک صحافت) دہشتگردوں کی فائرنگ سے آئی ایس آئی کے بریگیڈیئر مصطفی کمال برکی شہید ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے انگور اڈا میں شدید فائرنگ کے تبادلے میں انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے بریگیڈیئر مصطفی کمال برکی شہید ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے …

Read More »