ed1

حکومت کا مفتی عبدالشکور کو ہلال امتیاز دینے کا فیصلہ

مفتی عبدالشکور

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے سابق وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور کو بعد از وفات ہلال امتیاز دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے مرحوم وفاقی وزیر مفتی عبد الشکور کی غیرمعمولی …

Read More »

عید کی چھٹیوں میں عمران خان کی گرفتاری کا کوئی پلان نہیں۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ عید کی چھٹیوں میں عمران خان کی گرفتاری کے حوالے سے کوئی پلان نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے نجی ٹی وی چینل کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے عید کی چھٹیوں میں عمران …

Read More »

قومی اسمبلی نے الیکشن کمیشن کو فنڈز کا اجراء مسترد کردیا

قومی اسمبلی

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی اسمبلی نے الیکشن کمیشن کو 21 ارب روپے کے فنڈر کا اجراء ایک بار پھر کثرت رائے سے مسترد کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کی جانب سے اسٹیٹ بینک کو 21 ارب روپے جاری کرنے کے حکم کے معاملے پر قائمہ کمیٹی خزانہ کی …

Read More »

ستیہ پال ملک کے بیان کے بعد پلوامہ معاملہ عالمی فورمز پر اٹھائیں گے۔ وزیر دفاع

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ستیہ پال ملک کے بیان کے بعد پلوامہ معاملہ عالمی فورمز پر اٹھائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے نجی ٹی وی چینل کیساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پلوامہ حملے پر سابق گورنر …

Read More »

ہم دن رات کوشش کررہے ہیں کہ معاشی صورت حال بہتر ہو۔ وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہم دن رات کوشش کر رہے ہیں کہ معاشی صورت حال بہتر ہو۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرط پوری …

Read More »

زمان پارک کا ڈاکو لاکھوں لوگوں کا مجرم ہے۔ جاوید لطیف

جاوید لطیف

اسلام آباد (پاک صحافت) جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ زمان پارک کا ڈاکو لاکھوں لوگوں کا مجرم ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب سب مانتے ہیں نوازشریف کے ساتھ زیادتی ہوئی، …

Read More »

پارلیمان کا اختیار تسلیم نہیں کرنا تو پھر الیکشن کا مذاق بھی ختم کردیں۔ سپیکر قومی اسمبلی

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) اسپیکر قومی اسمبلی کا کہنا ہے کہ پارلیمان کا اختیار تسلیم نہیں کرنا تو پھر الیکشن کا مذاق بھی ختم کردیں۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے وائس آف امریکہ کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ قانون سازی پارلیمان کا اختیار ہے …

Read More »

زلمے خلیل زاد پاکستان کو افغانستان سمجھنے کی غلط فہمی کا ہرگز شکار نہ ہو۔ شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ زلمے خلیل زاد پاکستان کو افغانستان سمجھنے کی غلط فہمی کا ہرگز شکار نہ ہو۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اور پیپلز پارٹی کی ترجمان شازیہ مری نے زلمے خلیل زاد کے بیان پر ردعمل میں کہا کہ افغانستان میں …

Read More »

جتنا مرضی زور لگا لیں 14 مئی کو کسی صورت انتخابات نہیں ہوں گے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

فیصل آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ جتنا مرضی زور لگا لیں 14 مئی کو کسی صورت انتخابات نہیں ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ اور مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناءاللہ نے فیصل آباد میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابات …

Read More »

ترقیاتی فنڈز روک کر ملازمین کی تنخواہیں بڑھائی جائیں۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

سکھر (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ ترقیاتی فنڈز روک کر بھی سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بڑھائی جائیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما و وفاقی وزیر خورشید شاہ نے سکھر میں ڈسٹرکٹ کونسل ہال کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پارلیمنٹ میں تجویز دوں …

Read More »