ed1

بلاول بھٹو زرداری کے ترجمان مصطفیٰ نواز کھوکھر نے استعفیٰ دے دیا

بلاول بھٹو زرداری کے ترجمان مصطفیٰ نواز کھوکھر نے استعفیٰ دے دیا

پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے رہنما مصطفیٰ نواز کھوکھر نے چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کے ترجمان کی حیثیت سے استعفیٰ دے دیا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹ میں انہوں نے لکھا کہ میں نے چیئرمین کے ترجمان کی حیثت سے استعفیٰ دیا …

Read More »

وزیر ہوا بازی غلام سرور خان کا اپوزیشن پر شدید حملہ، کہا استعفے دینے ہیں تو براہ راست اسپیکر قومی اسمبلی کو دیں

وزیر ہوا بازی غلام سرور خان کا اپوزیشن پر شدید حملہ، کہا استعفے دینے ہیں تو براہ راست اسپیکر قومی اسمبلی کو دیں

وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کے کچھ لوگ وفاقی حکومت سے رابطے میں ہیں جو اپنی قیادت کے اس بیانیے کے ساتھ اتفاق نہیں کرتے۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس وقت 2 اہم معاملات چل …

Read More »

رانا ثناءاللہ کی حکومت کو شدید وارننگ، کل کے جلسے میں کوئی حادثہ ہوا تو اس کی ذمہ دار حکومت ہوگی

رانا ثناءاللہ

مسلم لیگ(ن) پنجاب کے صدر رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ کل لاہور کے جلسے کے بعد ملک میں غیرقانونی اور غیرقانونی مداخلت کے تمام راستے بند ہو جائیں گے، پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) کل لاہور کے تاریخی مینار پاکستان پر جلسہ عام کا انعقاد کرے گی۔ مسلم لیگ(ن) …

Read More »

ارطغرل غازی میں ارطغرل کا کردار ادا کرنے والے ترک اداکار وطن واپس چلے گئے

ارطغرل غازی میں ارطغرل کا کردار ادا کرنے والے ترک اداکار وطن واپس چلے گئے

شہرہ آفاق ترک ڈرامے ارطغرل غازی میں ارطغرل کا کردار ادا کرنے والے ترک اداکار انگین التان دوزیتان تین دن کا مختصر پاکستانی دورہ کرکے وطن واپس چلے گئے۔ انگین التان دوزیتان نجی کاروباری کمپنی کی دعوت پر10 دسمبر کو پنجاب کے شہر لاہور پہنچے تھے، دورے کے دوران انہوں …

Read More »

اوپو نے رینو سیریز کے دو نئے اسمارٹ فونز متعارف کرا دیئے

اوپو نے رینو سیریز کے دو نئے اسمارٹ فونز متعارف کرا دیئے

اوپو نے رینو سیریز کے نئے اسمارٹ فونز متعارف کرادیئے ہیں جو دیکھنے میں لگ بھگ ایک جیسے ہیں، رینو 5 سیریز کے 2 فونز پیش کیے گئے ہیں رینو 5 فائیو جی اور رینو 5 پرو 5 جی۔ ان دونوں فونز کو سب سے پہلے چین میں پیش کیا گیا …

Read More »

امریکا اور اسرائیل خلائی مخلوق سے رابطے میں ہیں، اسرائیلی اسپیس سیکیورٹی کے سابق چیف کا عجیب و غریب دعویٰ

امریکا اور اسرائیل خلائی مخلوق سے رابطے میں ہیں، اسرائیلی اسپیس سیکیورٹی کے سابق چیف کا عجیب و غریب دعویٰ

اسرائیلی وزرات دفاع کی اسپیس سیکیورٹی ڈائریکٹوریٹ کے سابق سربراہ ڈاکٹر حائم اشاد نے خلائی مخلوق کی موجودگی کا دعوی کیا ہے اور کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ دنیا کو خلائی مخلوق کی موجودگی سے آگاہ کرنے والے تھے لیکن انہیں ایسا کرنے سے روک دیا گیا۔ غیرملکی …

Read More »

پاکستان کے خلاف بھارتی سازش اور اقوام متحدہ میں پاکستان کی شاندار کامیابی

پاکستان کے خلاف بھارتی سازش اور اقوام متحدہ میں پاکستان کی شاندار کامیابی

یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں، یہ بذات خود ایسا سنگین مسئلہ ہے جس سے موت، تباہی و بربادی اور بھوک و افلاس کے سوا کچھ حاصل نہیں ہوتا۔ اس حوالے سے پاکستان کا جنوبی ایشیا سمیت دنیا کے کسی بھی خطے میں کسی …

Read More »

واٹس ایپ کا نیا فیچر متعارف، صارفین اب آنلائن خریداری کرسکیں گے

واٹس ایپ کا نیا فیچر متعارف، صارفین اب آنلائن خریداری کرسکیں گے

واٹس ایپ نے ایک نیا فیچر متعارف کرا دیا ہے جس کے ذریعے صارفین اب آن لائن چیزیں منگوا سکتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ کے نئے فیچر سے کاروباری افراد اور عام صارفین کو فائدہ ہوگا، صارفین کیٹلاگ دیکھنے کے بعد وہاں موجود اپنی پسندیدہ اشیا آرڈر کرسکیں …

Read More »

اسلام کی خاطر اداکاری و ماڈلنگ چھوڑنے والی اداکارہ زینب جمیل نے اپنی انسٹاگرام پروفائل پکچر تبدیل کردی

اسلام کی خاطر اداکاری و ماڈلنگ چھوڑنے والی اداکارہ زینب جمیل نے اپنی انسٹاگرام پروفائل پکچر تبدیل کردی

حال ہی میں اسلام کی خاطر اداکاری و ماڈلنگ سے کنارہ کشی اختیار کرنے کا اعلان کرنے والی زینب جمیل نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر موجود اپنے آفیشل اکاؤنٹ کی پروفائل پیکچر تبدیل کرکے قرآنی آیت کی تصویر لگا دی ہے۔ زینب جمیل نے اب اپنے انسٹاگرام …

Read More »

پاکستان میں کورونا وائرس کیسز میں اضافہ، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 2 ہزار 729 کیسز سامنے آگئے

پاکستان میں کورونا وائرس کیسز میں اضافہ، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 2 ہزار 729 کیسز سامنے آگئے

پاکستان میں ایک مرتبہ پھر کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے اور ملک میں یومیہ کیسز اور اموات میں اضافے سے صورتحال تشویشناک ہوتی دکھائی دے رہی ہے۔ ملک میں اس وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 4 لاکھ 35 ہزار 56 ہے جس میں سے 3 لاکھ …

Read More »