ed1

تیونیس کے وزیراعظم نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حوالے سے اہم بیان جاری کردیا

تیونیس کے وزیراعظم نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حوالے سے اہم بیان جاری کردیا

تیونیس کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ ہرملک کی اپنی ایک حقیقت ہے اپنی سفارتکاری ہے، جسے وہ اپنے عوام کیلئے بہترین سمجھتا ہے، تاہم اسرائیل کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں اور نا ہی یہ ایجنڈے کا حصہ ہے۔ تیونس کے وزیراعظم هشام المشيشی نے فرانس کے نیوز …

Read More »

جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث اہم مجرم کو دو سال بعد اپنے عہدے پر بحال کردیا گیا

جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث اہم مجرم کو دو سال بعد اپنے عہدے پر بحال کردیا گیا

سعودی حکومت کے مخالف صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث اہم مجرم کو خاموشی کے ساتھ دو سال بعد اس کے عہدے پر بحال کردیا گیا۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق سعودی شاہی خاندان اور حکومت کے بارے میں وقتا فوقتا انکشافات پر مبنی خبریں شائع کرنے والے آن لائن …

Read More »

گوگل نے اکاؤنٹس کے حوالے سے پالیسیوں میں نئی تبدیلیوں کا اعلان کردیا

گوگل نے اکاؤنٹس کے حوالے سے پالیسیوں میں نئی تبدیلیوں کا اعلان کردیا

اگر آپ نے کچھ عرصے سے اپنے جی میل یا گوگل اکاؤنٹ کو استعمال نہیں کیا تو بہتر ہے کہ اب ایسا کرلیں، گوگل کی جانب سے اکاؤنٹس کے حوالے سے پالیسیوں میں نئی تبدیلیوں کا اعلان کیا ہے جو جی میل، ڈاکس، گوگل فوٹوز کے حوالے سے ہیں۔ کمپنی کے …

Read More »

پاکستان میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد 4 لاکھ 51 ہزار سے تجاوز کرگئی، جبکہ 9 ہزارافراد سے زیادہ اب تک انتقال کرگئے

پاکستان میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد 4 لاکھ 51 ہزار سے تجاوز کرگئی، جبکہ 9 ہزارافراد سے زیادہ اب تک انتقال کرگئے

دنیا بھر میں جہاں اب کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے ویکسین کے استعمال کا آغاز ہوگیا ہے وہیں دوسری لہر بھی تیزی سے پھیل رہی ہے اور پاکستان میں بھی اس کے وار جاری ہیں۔ ملک میں اس وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 4 لاکھ 51 …

Read More »

الیکشن کمیشن نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی خالی نشستوں پر ضمنی انتخاب کروانے کے بارے میں اہم اعلان کردیا

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے حیرت انگیز طور پر اچانک قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی نشستوں پر ضمنی انتخاب کروانے کا فیصلہ کرلیا جو کہ کورونا وائرس کی وجہ سے زیر التوا تھے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق یہ فیصلہ جو کہ سینیٹ انتخابات کے لیے الیکٹورل کالج کی تکمیل کی راہ ہموار …

Read More »

شیاؤمی نے اپنا نیا اسمارٹ فون ریڈمی 9 پاور متعارف کرادیا

شیاؤمی نے اپنا نیا اسمارٹ فون ریڈمی 9 پاور متعارف کرادیا

شیاؤمی نے اپنا نیا اسمارٹ فون ریڈمی 9 پاور متعارف کرادیا ہے، ویسے یہ کوئی نیا فون نہیں بلکہ گزشتہ ماہ چین میں پیش کیا گیا ریڈمی نوٹ 9 فور جی کا اپ ڈیٹ ورژن ہے جس میں ایک بیک کیمرے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ ریڈمی 9 پاور میں 6.53 …

Read More »

ترکی نے امریکہ کی جانب سے عائد کردہ پابندیوں پر شدید برہمی کا اظہار کردیا

ترکی نے امریکہ کی جانب سے عائد کردہ پابندیوں پر شدید برہمی کا اظہار کردیا

امریکہ کے اتحادی ترک صدر رجب طیب اردوغان نے امریکی اقتصادی پابندیوں پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کی پابندیاں خود مختاری پر حملہ ہیں لیکن ایسے فیصلوں سے ترکی کی ترقی نہیں رکے گی۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردوغان …

Read More »

مصر نے مقبوضہ بیت المقدس میں‌ یہودی آباد کاری کے نئے منصوبے کی شدید مذمت کردی

مصر نے مقبوضہ بیت المقدس میں‌ یہودی آباد کاری کے نئے منصوبے کی شدید مذمت کردی

مصر نے مقبوضہ بیت المقدس میں‌ یہودی آباد کاری کے نئے منصوبے کی شدید مذمت کی ہے جس میں اسرائیلی حکومت نے القدس میں یہودیوں ‌کے لیے 8300 نئے مکانات تعمیر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ مصری وزارت خارجہ کے ترجمان احمد حافظ نے ایک بیان میں‌ کہا ہے کہ …

Read More »

انڈونیشیا کی وزارت خارجہ نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات برقرار کرنے کی افواہوں کی تردید کردی

انڈونیشیا کی وزارت خارجہ نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات برقرار کرنے کی افواہوں کی تردید کردی

انڈونیشیا کی وزارت خارجہ نے بعض ذرائع ابلاغ میں شائع ہونے والی ان خبروں کی سختی سے تردید کی ہے جن میں‌ کہا گیا ہے کہ انڈونیشیا کی حکومت اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے پرغور کر رہی ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق انڈونیشیا کی وزارت خارجہ کی طرف …

Read More »

بلاول بھٹو نے پی ٹی ایم رہنما علی وزیر کی گرفتاری کی شدید مذمت کردی

بلاول بھٹو نے پی ٹی ایم رہنما علی وزیر کی گرفتاری کی شدید مذمت کردی

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے رکن قومی اسمبلی اور پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے رہنما علی وزیر کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے اسے جمہوری روایات کے منافی قرار دیا ہے۔ اپنے بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ جلسے …

Read More »