ed1

عالمی برادری کے سامنے بے نقاب ہوتا بھارتی مکروہ چہرہ

عالمی برادری کے سامنے بے نقاب ہوتا بھارتی مکروہ چہرہ

بھارت کے حوالے سے پاکستا ن کو بہت سی شکایات رہتی ہیں، پاکستان اپنی استعداد کیمطابق بھارت کو جواب بھی دیتا ہے،حتی المقدور کوشش کرتا ہے کہ دنیا کو بھارت کے اصل چہرے سے آگاہ کرئے۔ ہر پاکستانی حکومت اقوام متحدہ پلیٹ فارم کے ذریعے کشمیر میں ڈھائے جانے والے …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی گھناؤنی سازش کا انکشاف، معذور افراد کو جعلی مقابلوں میں شہید کردیا جاتا ہے

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی گھناؤنی سازش کا انکشاف، معذور افراد کو جعلی مقابلوں میں شہید کردیا جاتا ہے

مقبوضہ کشمیر میں انٹرنیشنل فورم فار جسٹس اینڈ ہیومن رائٹس جموں وکشمیر کے چیئرمین محمد احسن اونتو نے بھارتی فوج کی گھناؤنی سازش کے بے نقاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایوارڈز اور ترقیوں کیلئے جعلی مقابلوں میں نہتے کشمیریوں کا قتل ایک گھناؤنا جرم ہے، اور عالمی برادری کو …

Read More »

یمنی فوج کا اہم کارنامہ، سعودی فوج کا ڈرون طیارہ تباہ کردیا

یمنی فوج کا اہم کارنامہ، سعودی فوج کا ڈرون طیارہ تباہ کردیا

یمنی فورسز نے صوبہ مآرب میں اہم کارنامہ انجام دیتے ہوئے سعودی عرب کے فوجی اتحادکے ڈرون طیارے کو تباہ کردیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی المسیرہ کے مطابق یمنی فورسز نے صوبہ مآرب میں سعودی عرب کے فوجی اتحادکے ڈرون طیارے کو تباہ کردیا ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق …

Read More »

اسرائیلی جیلوں میں قید متعدد فلسطینی کورونا وائرس کا شکار، کسی قسم کی سہولیات حاصل نہیں

اسرائیلی جیلوں میں قید متعدد فلسطینی کورونا وائرس کا شکار، کسی قسم کی سہولیات حاصل نہیں

اسرائیلی جیلوں میں پابند سلاسل 140 فلسطینی کورونا وائرس کا شکار ہوچکے ہیں مگر انہیں کسی قسم کی طبی معاونت حاصل نہیں ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق فلسطینی محکمہ امور اسیران کے شعبہ اطلاعات کی سربراہ حسن عبد ربہ نے بتایا کہ اسرائیلی جیلوں میں 140 فلسطینی قیدی کووڈ 19 …

Read More »

مراکش کے مذہبی حلقوں نے حکومت کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ روابط برقرار کرنے کے فیصلے کی شدید مذمت کردی

مراکش کے مذہبی حلقوں نے حکومت کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ روابط برقرار کرنے کے فیصلے کی شدید مذمت کردی

مراکش کے مذہبی حلقوں نے رباط حکومت کی طرف سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے اعلان کی مذمت کرتے ہوئے اسے اسرائیل اور امریکا کی بلیک میلنگ اور سمجھوتہ قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ہماری حکومت مغربی صحارا کے معاملے میں امریکا اور اسرائیل …

Read More »

عراق میں امریکی سفارتخانے پر متعدد راکٹوں سے حملہ کردیا گیا

عراق میں امریکی سفارتخانے پر متعدد راکٹوں سے حملہ کردیا گیا

عراقی سیکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ اتوار کے روز بغداد کے بھاری سیکیورٹی کے حامل گرین زون میں تین کتیوشا راکٹ گرے جس میں امریکی سفارتخانے کو نشانہ بنایا گیا۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق عراقی فوج کے مطابق ایک کالعدم گروپ نے وہ راکٹ فائر کیے تھے جو …

Read More »

سعودی عرب نے کورونا وائرس کی نئی لہر کے مدنظر تمام بین الاقوامی پروازیں منسوخ کردیں

سعودی عرب نے کورونا وائرس کی نئی لہر کے مدنظر تمام بین الاقوامی پروازیں منسوخ کردیں

سعودی عرب نے کورونا وائرس کی نئی قسم کے پھیلاؤ کے ردِ عمل میں تمام بین الاقوامی مسافر پروازوں کو ایک ہفتے کے لیے معطل کردیا، مملکت میں زمینی اور سمندری راستوں سے داخلہ بھی اس عرصے کے دوران معطل رہے گا جسے مزید ایک ہفتے تک توسیع دی جاسکتی ہے۔ …

Read More »

ہم ڈونلڈ ٹرمپ کے پڑوس میں نہیں رہنا چاہتے، ڈونلڈ ٹرمپ کی نئی رہائش گاہ کے پڑوسیوں کا اہم مطالبہ

ہم ڈونلڈ ٹرمپ کے پڑوس میں نہیں رہنا چاہتے، ڈونلڈ ٹرمپ کی نئی رہائش گاہ کے پڑوسیوں کا اہم مطالبہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 20 جنوری 2021ء کو اقتدار سے سبکدوشی اور وائٹ ہاؤس چھوڑنے کے بعد ریاست فلوریڈا کی پام بیچ تفریح گاہ میں اپنی رہایش رکھنا چاہتے ہیں، تاہم وہاں اُن کے ممکنہ پڑوسی نہیں چاہتے کہ ڈونلڈ ٹرمپ مستقل بنیاد پر وہاں قیام کریں۔ خبر رساں اداروں …

Read More »

اسرائیل میں جسم فروشی اور منشیات کا کاروبار کرنے والوں نے متحدہ عرب امارات میں اپنے اڈے بنانا شروع کردیئے

اسرائیل میں جسم فروشی اور منشیات کا کاروبار کرنے والوں نے متحدہ عرب امارات میں اپنے اڈے بنانا شروع کردیئے

عبرانی میڈیا نے کہا ہے کہ اسرائیل میں منشیات فروشوں، جسم فروشوں اور متعدد جرائم کی تنظیموں نے اپنے کاروبار متحدہ عرب امارات میں منتقل کرنا شروع کر دیے ہیں۔ اسرائیلی چینل 12 کی ایک رپورٹ کے مطابق مجرموں کے خاندانوں اور اسرائیلی جسم فروشی اور منشیات کے کاروبار کرنے …

Read More »

بھارت جنوبی ایشیا میں امن کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ

بھارت جنوبی ایشیا میں امن کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ

جنوبی ایشیا کا خطہ دنیا میں زرخیزی، مردم خیزی اور فطری طور پر انفرادیت کا حامل ہے، دریا ہوں، ساحل سمندر ہو، کھیت و کھلیان اور معدنی وسائل ان سب نعمتوں سے مالا مال ہے۔ انسانوں کے درمیان تنازعوں نے ڈیڑھ ارب سے زائد افراد کی زندگی کو مشکل میں …

Read More »