Yearly Archives: 2023

اسرائیل کے ساتھ عرب ممالک کے تعلقات کو معمول پر لانے کے جوئے کے بارے میں رہبر انقلاب کے بیانات پر امریکہ کا ردعمل

امریکی اظہار

پاک صحافت امریکی وزارت خارجہ کے نائب ترجمان نے اسرائیلی حکومت کے ساتھ عرب ممالک کے تعلقات کو معمول پر لانے کے جوئے کے بارے میں سپریم لیڈر کے بیان کے جواب میں دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ عرب ممالک کے تعلقات کو معمول پر لایا جا سکتا …

Read More »

غیر قانونی مقیم غیرملکیوں کو 31 اکتوبر تک پاکستان چھوڑنا ہو گا، وزارتِ اطلاعات

اسلام آباد (پاک صحافت) وزارتِ اطلاعات کا کہنا ہے کہ غیر قانونی مقیم غیرملکیوں کو 31 اکتوبر تک پاکستان چھوڑنا ہو گا۔ وزارتِ اطلاعات نے کہا کہ غیر قانونی اور غیر ملکی افراد کے انخلا میں صرف 27 دن باقی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزارتِ اطلاعات نے خبردار کرتے ہوئے …

Read More »

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے امریکی وزیرِ دفاع کا رابطہ

روالپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے امریکی وزیرِ دفاع لائیڈ جے آسٹن کی فون پر گفتگو ہوئی ہے۔ اس موقع پر آرمی چیف اور امریکی وزیر دفاع  کی جانب سے می مفاد کے امور پر گفتگو کی گئی، تفصیلات کے مطابق اس حوالے سے پینٹاگون کے پریس …

Read More »

پیپلز پارٹی کے خلاف بننے والا اتحاد پانی کا بلبلہ ہے، امتیاز شیخ

امتیاز شیخ

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما امیتاز شیخ نے کہا ہے کہ سندھ میں پیپلز پارٹی کے خلاف بننے والا اتحاد پانی کا بلبلہ ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی مقبولیت سے خوفزدہ یہ جماعتیں عام انتخابات سے راہ فرار اختیار کر رہی ہیں۔ تفصیلات کے …

Read More »

شہباز شریف کا  آج سے رابطہ مہم شروع

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے صدر، سابق وزیرِ اعظم شہباز شریف آج عوام اور کارکنوں سے رابطہ مہم شروع کریں گے۔ شہباز شریف لاہور میں قومی اسمبلی کے اپنے حلقےمیں جائیں گے اور کارکنوں سے خطاب بھی کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق شہباز شریف کارکنوں اور عوام کو …

Read More »

کراچی، انصاف ہاؤس کے باہر پولیس اہلکاروں پر حملہ

کراچی (پاک صحافت) کراچی میں انصاف ہاؤس کے باہر سیکیورٹی پر تعینات پولیس اہلکاروں پر نامعلوم افراد نے حملہ کر دیا۔ پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے پولیس اہلکاروں کی وردیاں پھاڑ دیں اور اسلحہ چھیننےکی کوشش بھی کی۔ تفصیلات کے  مطابق حملہ آوروں نے گشت پر مامور موبائل پر …

Read More »

رواں برس 3911 افغان مہاجرین جرائم میں ملوث پائے گئے

افغان

پشاور (پاک صحافت) خیبر پختونخوا میں رواں برس 3 ہزار 911 افغان مہاجرین جرائم میں ملوث پائے گئے ہیں۔ 597 افغان مہاجرین پاکستانی شناختی کارڈ بنانے کی کوشش میں گرفتار ہوئے۔ دستاویزات کے مطابق خیبر پختونخوا کے 105 مساجد میں افغان مہاجرین بطور پیش امام موجود ہیں۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

پی ٹی آئی کو انتخابی نشان کیلئے نااہل قرار دینے کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواستیں دائر

پی ٹی آئی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف کو انتخابی نشان کے لیے نااہل قرار دینے سمیت الیکشن کمیشن میں دیگر درخواستیں دائر کردی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن میں پاکستان تحریک انصاف اور پارٹی چیئرمین عمران خان کو عہدے سے ہٹانے کے لیے 3 درخواستیں دائر کی گئی ہیں۔ کاز لسٹ …

Read More »

21 اکتوبر پاکستان کی تقدیر بدلنے کا دن ہے۔ خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

تلہ گنگ (پاک صحافت) خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ 21 اکتوبر صرف نوازشریف کے استقبال کا دن نہیں بلکہ پاکستان کی تقدیر بدلنے کا دن ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے تلہ گنگ کے ڈیرہ سلطان پر کارکنان سے خطاب کرتے …

Read More »

پیپلزپارٹی آئین کے مطابق انتخابات کی تاریخ کا مطالبہ کرتی ہے۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی آئین کے مطابق انتخابات کی تاریخ کا مطالبہ کرتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کی عدالت سے خوفزدہ …

Read More »