Yearly Archives: 2023

“قاسم سلیمانی” کی کوششوں کا شکریہ ادا کرنا چاہوں گی

قدردانی

پاک صحافت امریکی جنگ مخالف گروپ کی سربراہ اور بین الاقوامی سامراج مخالف رابطہ کمیٹی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی رکن سارہ فلاؤنڈرز نے پاک صحافت کو بتایا: “اگر قاسم سلیمانی آج ہمارے درمیان ہوتے تو میں ان کا شکریہ ادا کرنا چاہوں گی۔ وہ تمام کوششیں جو اس نے …

Read More »

پاکستانی اداکارہ صحیفہ جبار کا اپنی شادی سے متعلق دلچسپ انکشاف

کراچی (پاک صحافت) پاکستانی اداکارہ صحیفہ جبار نے اپنی شادی سے متعلق دلچسپ انکشاف کیا ہے کہ شوہر کو لڑکیاں دکھاتے دکھاتے انہیں وہ خود پسند آگئیں۔ خیال رہے کہ اداکارہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں شرکت کی جس دوران انہوں نے اپنی شادی کا دلچسپ قصہ …

Read More »

نوازشریف کا آصف زرداری کے ساتھ رابطہ، سیاسی صورتحال پر اہم گفتگو

نوازشریف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) ایم کیو ایم کے تحفظات دور کرنے کے لئے سابق وزیر اعظم نواز شریف کا سابق صدر آصف علی زرداری کے ساتھ رابطہ ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف کی ہدایت پر ہی وفاقی حکومت کا وفد آج کراچی پہنچےگا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان عوامی …

Read More »

حلقہ بندیوں پر الیکشن کمیشن جو فیصلہ کرے گا قبول کریں گے، وزیراعلیٰ سندھ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ حلقہ بندیوں پر ایم کیو ایم کا مؤقف الیکشن کمیشن کے سامنے رکھا ہے اس پر جو الیکشن کمیشن فیصلہ کرے گا عمل کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق سیہون ائیرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو میں مراد …

Read More »

فیصل واوڈا کی خالی کردہ سینیٹ نشست پر الیکشن کا شیڈول جاری

فیصل واوڈا

کراچی (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما فیصل واوڈا کی خالی کردہ سینیٹ کی نشست پر الیکشن کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا۔ شیڈول کے مطابق سینیٹ کی نشست کے لیے کاغذات نامزدگی 5 سے7 جنوری تک جمع کرائے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

بلاول ہاؤس میں اجلاس، ایم کیو ایم کا وفد ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی سربراہی میں شرکت کرے گا

خالد مقبول صدیقی

کراچی (پاک صحافت) ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی سربراہی میں (متحدہ قومی موومینٹ) ایم کیو ایم پاکستان کا وفد آج شام بلاول ہاؤس کراچی میں ہونے ولے اجلاس میں شرکت کرے گا۔ خیال رہے کہ دوسری جانب ن لیگ بھی اہم رہنما اجلاس میں شرکت کریں گے ۔ تفصیلات کے …

Read More »

نیا سال عمران خان کی سیاست سے رخصتی کا سال ثابت ہوگا، جاوید لطیف

جاوید لطیف

شیخوپورہ (پاک صحافت) وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ سیاسی حالات تیزی کے ساتھ تبدیل ہو رہے ہیں، نیا سال نواز شریف کی وطن واپسی، عمران خان کی سیاست سے رخصتی کا سال ثابت ہوگا۔ عمران خا ن قوم کے سامنے ایکسپوز ہو چکے، 11 جنوری تک …

Read More »

شرجیل میمن نے فواد چوہدری کو خبردار کر دیا

شرجیل میمن

حیدر آباد (پاک صحافت) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کو خبردار کر دیا۔ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ فواد چوہدری کو آج میرا لیگل نوٹس جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق حیدرآباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ …

Read More »

مجلس وحدت مسلمین (ایم ڈبلیو ایم) کا پرویز الہی کو اعتماد کا ووٹ نہ دینے کا فیصلہ

چوہدری پرویز الہی

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کے لیئے ایک اور مشکل کھڑی ہوگئی۔ مجلس وحدت مسلمین (ایم ڈبلیو ایم) نے پرویز الہی کو اعتماد کا ووٹ دینے سے انکار کر دیا۔خیال رہے کہ ایم ڈبلیو ایم کو وزیر اعلی پنجاب بعض اقدامات سے اختلاف ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »

عوام 15 جنوری کو خون کی ہولی کھیلنے والوں کا صفایا کردیں گے۔ وقار مہدی

وقار مہدی

کراچی (پاک صحافت) وقار مہدی کا کہنا ہے کہ کراچی کے عوام 15 جنوری کو خون کی ہولی کھیلنے والوں کا صفایا کردیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے سینیٹر وقار مہدی نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی کے عوام 15 جنوری کو بلدیاتی انتخابات …

Read More »