Yearly Archives: 2023

وفاق اگر بلوچستان کو فنڈز دیتا ہے تو یہ عوام کا حق ہے، وزیر اعظم

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ وفاق اگر بلوچستان کو فنڈز دیتا ہے تو یہ عوام کا حق ہے، بلوچ، پٹھان ،سندھی یا پھر پنجابی، یہ سب کا پاکستان ہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ 2 ماہ میں افسران نے سیلاب زدگان کے سلسلے میں …

Read More »

دنیا کا پہلا ٹی وی جسے چلانے کے لیے بجلی اور ریموٹ کنٹرول  کی ضرورت نہیں

کراچی (پاک صحافت) دنیا کا پہلا ایسا ٹیلی ویژن متعارف کرایا گیا ہے جسے چلانے کے لیے بجلی اور ریموٹ کنٹرول کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ جی ہاں یہ ٹی وی بجلی کے بغیر اور ہاتھوں کے اشاروں سے کام کرے گا۔ اس ٹی وی کو لاس ویگاس میں کنزیومر …

Read More »

اب کوئی 25 کروڑ بھی دے تو چھوٹا کردار نہیں کروں گا،  نواز الدین صدیقی

ممبئی (پاک صحافت) بالی وڈ کے معروف اداکار نواز الدین صدیقی کا کہنا ہے کہ اگر اب کوئی انہیں 25 کروڑ بھی دے تو وہ چھوٹا کردار ادا نہیں کریں گے۔ یاد  رہے کہ بھارتی اداکار نواز الدین صدیقی نے گزشتہ دہائی کے دوران مختلف چیلنجنگ کردار نبھا کر خود …

Read More »

ایم کیو ایم کے تحفظات کو دور کیا جائے گا، شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے اپنے تحفظات سامنے رکھے ہیں جنہیں دور کیا جائے گا۔ خیال رہے کہ انہوں نے یہ بات نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہی ہے۔ …

Read More »

ٹی ٹی پی یا کسی اور دہشت گرد تنظیم سے مذاکرات نہیں ہونگے، وزیر داخلہ

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پا ک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ ہوا ہے کہ ٹی ٹی پی یا کسی اور دہشت گرد تنظیم سے مذاکرات نہیں ہوں گے۔ آرمی چیف نے دو ٹوک انداز میں کہا ہے کہ دہشت …

Read More »

عمران جیسےلوگ آئین کش، محسن کش، سیاسی خودکش قوم کی قیادت کے قابل نہیں، ترجمان پی ڈی ایم

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللہ  نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ عمران جیسےلوگ آئین کش،محسن کش،سیاسی خودکش قوم کی قیادت کےقابل نہیں۔ تفصیلات کے مطابق حافظ حمد اللہ نے اپنے ایک بیان …

Read More »

جن حالات میں ہم نے حکومت سنبھالی تھی آئی ایم سے معاہدہ ٹوٹ چکا تھا، وزیر اعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پا ک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کی بحالی کے لئے ابھی بھی کئی سو ارب روپے چاہئیں، 9 جنوری کو جنیوا کی میٹنگ میں ڈونرز کانفرنس چیئر کروں گا۔  انہوں نے کہا کہ خوف آتا تھا کہ کس طرح ان متاثرین …

Read More »

پاکستان نے بھارتی وزیر خارجہ کے بے بنیاد اور فضول الزامات کو مسترد کر دیا

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان نے بھارتی وزیر خارجہ کے الزامات کو مسترد کر دیا۔ذرائع کے مطابق دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ بھارتی وزیر خارجہ کے بے بنیاد اور فضول الزامات کو پاکستان مسترد کرتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز …

Read More »

عمران خان کو وائٹ پیپر جاری کرتے ہوئے ذرا بھی شرم نہیں آئی؟ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو وائٹ پیپر جاری کرنے پر سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ  عمران خان کو وائٹ پیپر جاری کرتے ہوئے ذرا بھی شرم نہیں آئی؟ تفصیلات کے مطابق وفاقی …

Read More »

معیشت میں بہتری کی کوئی امید نہیں: کرسٹالینا

کرسٹلینا

پاک صحافت کرسٹالینا جارجیوا کا کہنا ہے کہ دنیا کو 2023 میں معاشی کساد بازاری کا سامنا کرنا پڑے گا۔ آئی ایم ایف کے سربراہ نے کہا ہے کہ اس سال دنیا کا ایک تہائی حصہ کساد بازاری کا شکار ہوگا۔ انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ کی سربراہ کرسٹالینا جارجیوا کا کہنا …

Read More »