Yearly Archives: 2021

بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی بجٹ 22-2021ء کو عوام پر معاشی حملہ قرار دے دیا

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرین بلاول بھٹوزرداری نے وفاقی بجٹ 2021-2022 کو عوام پر معاشی حملہ قرار دے دیا، بلاول بھٹوزرداری کا کہنا ہے کہ اس وقت ملک میں مہنگائی، بے روزگاری اور غربت تاریخی ہے، بجٹ کیسے عوامی ہو سکتا ہے؟ تفصیلات کے مطابق پی پی چیئرمین …

Read More »

آٹا، چینی، ادویات، پٹرول چوری کے پیکیج عوام بھگت رہی ہے۔ عظمی بخاری

عظمی بخاری

اسلام آباد (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ حکومت کی کرپشن اور آٹا، چینی، پٹرول اور ادویات چوری کے پیکیج بھی عوام بھگت رہی ہے۔ جبکہ بجٹ خاص افراد کے لئے بنایا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے حکومت کو …

Read More »

چین نے دی تائیوان کو جنگ کے لئے تیار رہنے کی دھمکی

چین کی دھمکی

بیجنگ {پاک صحافت} چینی فوج نے تائیوان کے خلاف پروپیگنڈا کرنے والے جنگ کے کئی دھمکی آمیز پوسٹرز اور ویڈیوز جاری کیے ہیں۔ ان میں ، تائیوان کو چینی زبان میں ‘جنگ کے لئے تیار’ رہنے کی دھمکی دی گئی ہے۔ صرف یہی نہیں ، چینی فوجیوں کو ہتھیاروں اور …

Read More »

نااہل حکومت عوام دشمن بجٹ لانے کی کوشش کررہی ہے۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے نااہل حکومت سابق سالوں کی طرح اس سال بھی عوام دشمن بجٹ لانے کی کوشش کررہی ہے۔ جس کے بعد عوامی مسائل میں مزید اضافہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما شیری رحمان نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا …

Read More »

فلسطین کی دو اہم جماعتیں آپس میں مل گئیں ، اب اگلی جنگ ہوگی آر پار

فلسطینی نیتا

غزہ {پاک صحافت} فلسطین کے دو بڑے مزاحمتی گروپوں ، حماس اور جہاد اسلامی کے رہنماؤں نے قاہرہ میں ملاقات کی ہے۔ مرکزاطلاعات فلسطین کی رپورٹ کے مطابق ، بیت المقدس کی تلوار کے نام سے جاری آپریشن کے نتائج پر حماس کے سربراہ اسماعیل ھنیہ اور جہادی اسلام کے …

Read More »

موجودہ بجٹ سے عوام کو کوئی امید نہیں رکھنی چاہئے۔ محمد زبیر

محمد زبیر

اسلام آباد (پاک صحافت) محمد زبیر کا کہنا ہے کہ موجودہ بجٹ سے عوام کو کوئی امید نہیں رکھنی چاہئے۔ عوام کو ابھی سے مشکل حالات کے لئے تیار رہنا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق سابق گورنر سندھ اور مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں …

Read More »

اسرائیلی جیلوں میں فلسطینیوں پر بدترین تشدد

فلسطین

تل ابیب {پاک صحافت} لندن سے شائع ہونے والے اخبار القدس العربی نے صیہونی اخبار ہارٹیز کے حوالہ سے خبر دی ہے کہ اس صیہونی اخبار نے اپنی ویب سائٹ پرصیہونی جیلوں میں فلسطینیوں پر ہونے والے تشدد کی خبر شائع کرتے ہوئے جیل کے کیمرے کے ذریعہ ریکارڈ کی …

Read More »

پیپلز پارٹی سندھ کا معاشی قتل نہیں ہونے دے گی۔ شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی نااہل حکومت کی جانب سے بجٹ کی آڑ میں سندھ کا معاشی قتل ہونے نہیں دے گی۔ وفاق کی جانب سے سندھ کے ساتھ مسلسل زیادتی کی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما شازیہ مری نے پریس …

Read More »

حکومت بجٹ کے نام پر عوام کو سبز باغ دکھا رہی ہے۔ پرویز رشید

پرویز رشید

اسلام آباد (پاک صحافت) پرویز رشید کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت بجٹ کے نام پر عوام کو سبز باغ دکھا رہی ہے۔ ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور ہوتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے …

Read More »

نااہل حکومت عام شہریوں کے زخموں پر چھڑک رہی ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ نااہل حکومت عوام دشمن بجٹ کے ذریعے عام شہریوں کے زخموں پر مزید نمک چھڑکنے کی کوشش کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان جاری …

Read More »