Yearly Archives: 2021

افغانستان کی جنگ؛ بائیڈن کے نام شکست لکھی گئ

افغانستان

کابل {پاک صحافت} افغانستان میں جنگ ، جس کا آغاز بش جونیئر کے دور میں ملک پر امریکی حملے سے ہوا تھا اور جس میں تین دیگر امریکی صدور شامل تھے ، اس طرح ختم ہوا کہ اب کوئی بھی امریکی لیڈر ذمہ داری قبول کرنے کو تیار نہیں ہے۔ …

Read More »

مینارِ پاکستان واقعہ ہمارے سماج کی پستی کو بیان کرتا ہے، بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے 14 اگست کو مینار پاکستان میں پیش آئے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مینارِ پاکستان واقعہ ہمارے سماج کی پستی کو بیان کرتا ہے۔ واقعے کے بعد پاکستانی خواتین خود کو غیر محفوظ سمجھ رہی …

Read More »

ملک میں کورونا کے وار جاری، 24 گھنٹوں میں 66 اموات، 3974 مثبت کیسز رپورٹ

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا وائرس کے وار جاری ہیں، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق  گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 66 مریض دم توڑ گئے، جس کے بعد کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 24 ہزار 639 ہو گئی ہے۔  دوسری جانب پاکستان …

Read More »

دنیا کے 70 ممالک میں الیکٹرونک ووٹنگ مشین کا تجربہ ناکام رہا، طلال چوہدری

طلال چوہدری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما طلال چوہدری نے بھی الیکٹرانک ووٹنگ مشین کو مسترد کر دیا، طلال چوہدری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت سے مخاطب ہو کر کہا کہ  آپ آر ٹی ایس سسٹم بٹھا کر بیٹھے ہیں، اس بار یہ ممکن …

Read More »

کربلا کے عظیم شہیدوں کو خراج عقیدت، ملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس برآمد

جلوس عزا

کراچی (پاک صحافت) پاکستان سمیت دنیا بھر میں کربلا کے عظیم شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری ہے، اسی حوالے سے ملک تمام چھوٹے بڑے شہروں میں جلوس و مجالس عزا کا اہمتام کیا جا رہا ہے۔  خیال رہے کہ سکیورٹی خدشات کے پیش نظر ملک کے …

Read More »

میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی فاشسٹ ٹولے کے دماغ کی اِختراع اور کالا قانون ہے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے پاکستان میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہوئے کہا ہے کہ میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی فاشسٹ ٹولے کے دماغ کی اِختراع اور کالا قانون ہے۔  خیال رہے کہ مسلم لیگ ن  نے میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی کو …

Read More »

میڈیا اتھارٹی کالے قوانین کا سیاہ ترین قانون ہے، رضا ربانی

رضا ربانی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما سینیٹر رضا ربانی میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ میڈیا اتھارٹی فوجی حکمرانی کے تحت مارشل لا ریگولیشنز سے بھی بڑھ کر ہے۔ رضا ربانی نے کہا کہ ہم پاکستان میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی کو مسترد کرتے ہیں، …

Read More »

طالبان کو حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کی مبارکباد دینے کا سبب

اسمایہل ہنیہ اور ملا عبد الغنی برادر

غزہ {پاک صحافت} فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس نے امریکہ کے مقابلے میں طالبان کی فتح کی تعریف کرتے ہوئے امریکہ کو شکست دینے پر افغان عوام کو مبارکباد دی ہے۔ طالبان رہنما ملا عبدالغنی برادر کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو میں حماس کے رہنما اسماعیل ہانیہ نے انہیں …

Read More »

افغانستان میں طالبان کے اقتدار میں آتے ہی خاتون رپورٹر نے برقع پہن لیا

خاتون رپورٹر

کابل {پاک صحافت} افغانستان میں طالبان کے کنٹرول سنبھالنے کے بعد جہاں حیران کن طور پر ایک دم بہت ساری تبدیلیاں دیکھی گئیں، وہیں دنیا امریکی نشریاتی ادارے سی این این کی خاتون رپورٹر نے بھی برقعہ اور عبایا پہن کر رپورٹنگ کی۔ سی این این کی رپورٹر 40 سالہ …

Read More »

پی ٹی آئی کی 3 سالہ حکومت میں مہنگائی آسمانوں تک پہنچ گئی

مہنگائی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی 3 سالہ حکومت میں مہنگائی آسمانوں تک پہنچ گئی، بڑھتی مہنگائی کے باعث عوام کی چیخیں نکل رہی ہیں۔  مہنگائی سے  پریشان عوام نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں فوری طور پر کمی کی …

Read More »