Yearly Archives: 2021

افغانستان کا الحاق امریکی تاریخ کا بدترین فیصلہ تھا ، ہم نے مشرق وسطیٰ کو تباہ کر دیا ، ٹرمپ

ٹرمپ

واشنگٹن {پاک صحافت} سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ 2001 میں 11 ستمبر کے واقعے کے بعد افغانستان کو الحاق کا فیصلہ امریکی تاریخ کا بدترین فیصلہ تھا جو امریکہ نے اب تک لیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی ارنا کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کے 45 ویں …

Read More »

کابل ائیرپورٹ سے بائیڈن کی تقریر تک صرف شرمناک غلطیاں ہی غلطیاں!

امریکہ

غزہ {پاک صحافت} امریکہ کی شرمناک غلطیوں کا سلسلہ ، کچھ اقساط جن کے ہم نے حالیہ دنوں میں دیکھا ہے اور جس کی آخری قسط امریکی صدر جو بائیڈن کی تقریر تھی ، وہی بات ثابت کرتی ہے کہ امریکی اور مغربی نظریہ اب اپنی موت مر چکا ہے۔ …

Read More »

جنوبی نابلس، جھڑپوں میں 40 فلسطینی زخمی

فلسطینی

غزہ {پاک صحافت} مقامی فلسطینی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ جنوبی نابلس میں کل رات ہونے والی جھڑپوں میں 40 فلسطینی زخمی ہوئے ہیں۔ تسنیم نیوز ایجنسی کے مطابق ، نابلس کے جنوب میں واقع قصبہ بیتا میں فلسطینیوں اور اسرائیلی قابضین کے درمیان کل رات کی جھڑپوں میں …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت نے ترقی کرتی معیشت کا بیڑہ غرق کیا، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)حکومت کی 3 سالہ کارکردگی پر پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ترقی کرتی معیشت کا بیڑہ غرق کیا گیا، سبز باغ دکھانے کی حقیقت بھی سامنے آ گئی، کھانے پینے …

Read More »

لائٹ ڈیزل کے بعد گیس کی قیمت میں بھی اضافہ، عوام پریشان

سوئی گیس

اسلام آباد (پاک صحافت) مہنگائی سے پریشان عوام کے لئے بری خبر، مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد گیس کی قیمت میں بھی اضافہ کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ملک میں گیس کی قیمت میں …

Read More »

ریاست مدینہ کے دعویدار عمران خان اور عثمان بزدار کہاں ہیں؟ آصف کرمانی

آصف کرمانی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینٹر آصف کرمانی نے وزیر اعظم عمران خان اور وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو آڑے ہاتھوں لےلیا، آصف کرمانی نے مینار پاکستان واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہاکہ ریاست مدینہ کے دعویدار وزیراعظم عمران خان اور وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان …

Read More »

رائٹرز: ایران نے یورینیم افزودگی میں 60 فیصد اضافہ کیا ہے

یورینیم

پاک صحافت بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (IAEA) نے منگل کو پیش کی گئی ایک رپورٹ میں ایران کے جوہری پروگرام میں دیگر پیش رفت کی طرف اشارہ کیا۔ بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے حوالے سے رائٹرز نے کہا ، “ایران نے یورینیم کی افزودگی میں اضافہ کیا ہے …

Read More »

بختاور بھٹو زرداری پی ٹی آئی حکومت پر برس پڑیں

بختاور بھٹو زرداری

کراچی (پاک صحافت) سابق صدر مملکت اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت پر برس پڑیں۔ بختاور بھٹو زرداری نے مینار پاکستان میں پیش آئے افسوس ناک واقعے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت کو آڑے ہاتھوں …

Read More »

شہباز شریف کا مینار پاکستان واقعے پر تشویش کا اظہار

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے مینار پاکستان پر پیش آئے افسوس ناک واقعے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میناِر پاکستان میں خاتون اور اُن کے ساتھیوں کو سیکڑوں افراد نے ہراساں کیا، …

Read More »

پاکستان ہماری عورتوں کے لیے محفوظ نہیں ہے، مینار پاکستان واقعے پر آصفہ بھٹو کا ردعمل

آصفہ بھٹو زرداری

کراچی (پاک صحافت) سابقہ وزیر اعظم شہید بے نظیر بھٹو کی صاحبزادی آصفہ بھٹو بھی مینار پاکستان واقعے پر چپ نہ رہی سکیں اور اپنے شدید ردعمل کا اظہار کیا ، آصفہ بھٹو نے مینار پاکستان واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ہم اپنے سروں کو ریت میں دفن …

Read More »