Yearly Archives: 2021

عمران خان کا اپنی نااہلی کا الزام دوسروں پر ڈالنے کا بیانیہ بری طرح سے پٹ چکا، شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمان نے وزیر اعظم کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ اپنی نااہلی کا الزام دوسروں پر ڈالنے کا بیانیہ بری طرح سے پٹ چکا ہے، آپ نے ملک کے مجموعی قرضوں میں 70 فیصد اضافہ کیا ہے۔ 3 سال …

Read More »

باجوڑ میں خودکش دھماکہ، آٹھ افراد ہلاک و زخمی

دھماکہ

باجوڑ (پاک صحافت) خیبرپختونخوا کے علاقے باجوڑ میں خودکش دھماکہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں اب تک آٹھ افراد کے ہلاک اور زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ تفصیلات کے مطابق باجوڑ کی تحصیل ماموند کے علاقے کمرسر میں دھماکے سے 2 افراد جاں بحق، 6 زخمی ہوگئے ہیں جبکہ …

Read More »

جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ کو خلاء میں روانہ ہونے لئے تیار

جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ

نیو یارک (پاک صحافت) امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا کے ایڈمنسٹریٹر بِل نیلسن نے گزشتہ روز اس بات کی تصدیق کی کہ جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ کو 24 دسمبر کو خلاء میں بھیجنے کی کوشش کی جائے گی۔ جس کے لیے یورپی آریانے راکٹ جنوبی امریکا کے فرینچ گیانا …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کی مختلف کاروائیوں میں تحریک طالبان کے اہم رہنما سمیت 3 دہشتگرد ہلاک

آپریشن

پشاور (پاک صحافت) خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے اہم رہنما سمیت 3 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔  آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے کاروائی کے دوران  ٹی ٹی پی کے سرکردہ رہنما مولوی فقیر …

Read More »

ہمارے حکمرانوں نے ملک کا نظام آئی ایم ایف کے حوالے کر دیا، سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا نے ورلڈ بینک اور آئی ایم ایف کے ذریعے دنیا کی معیشت کو قابو کیا مگر ہمارے حکمرانوں نے نظام ہی آئی …

Read More »

پاکستان میں سوشل میڈیا کے ذریعے فنکاروں پر تنقید کی جاتی ہے، اشنا شاہ

اشنا شاہ

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ اشنا شاہ نے سوشل میڈیا سے متعلق جاری بیان میں کہا ہے کہ دنیا بھر میں سوشل میڈیا کے ذریعے معاشرے کے مسائل کو اجاگر کیا جاتا ہے لیکن پاکستان میں سوشل میڈیا کے ذریعے فنکاروں پر تنقید کی جاتی ہے۔ …

Read More »

حماس نے اسرائیل کو کھلا پیغام دے دیا، بڑی جنگ کے لیے تیار ہیں

خالد مشعل

غزہ {پاک صحافت} فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے خارجہ امور کے انچارج خالد مشعل کا کہنا ہے کہ ہم آزادی کے لیے بڑے پیمانے پر جنگ کے لیے تیار ہیں۔ ناشرہ نیوز کے مطابق خالد مشعل نے کہا کہ فلسطین حق و باطل کی جنگ کا عنوان اور …

Read More »

خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات میں بدنظمی، ووٹرز نے بیلٹ باکس توڑ دیئے

بیلٹ باکس

پشاور (پاک صحافت) خیبرپختونخوا  کے بلدیاتی انتخاب کے دوران بدنظمی کے واقعات سامنے آرہے ہیں،  ذرائع کے مطابق ضلع خیبرکے 3 مختلف پولنگ اسٹیشنز پر بے نظمی اور بھگدڑ کے باعث پولنگ کا عمل روک دیا گیا ہے۔ دوسری جانب  تحصیل لنڈی کوتل 82 میں ووٹرز نے بے نظمی کے …

Read More »

فرانس میں 21 مساجد پر تالے، آئندہ چند دنوں میں مزید 6 مساجد بند ہونے کا امکان

مسجد

پیرس {پاک صحافت}  فرانس کے وزیر داخلہ جیرالڈ موسی درمانین کی جانب سے ملک میں 21 مساجد کو بند کرنے کے اعلان اور مستقبل میں مزید چھ مساجد کو بند کیے جانے کے امکان پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ ایران کی عدلیہ کے بین الاقوامی امور کے نائب …

Read More »

72 سال کی تاریخ میں کسی نے کرپشن کی ہے تو وہ عمران خان ہیں، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے عمران خان کو کرپٹ ترین وزیر اعظم  قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ 72 سال کی تاریخ میں کسی نے کرپشن کی ہے تو وہ عمران خان ہیں، آڈٹ جنرل کی رپورٹ بتا رہی ہے کہ عمران …

Read More »