Yearly Archives: 2021

وزیر اعظم کی موجودگی میں طلبہ کی جانب سے عمران خان چور ہے کے نعرے

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم عمران خان کے کامیاب نوجوان پروگرام میں یونیورسٹی اور کالج کے طلبہ کی جانب سے وزیر اعظم کی موجودگی میں عمران خان چور ہے کہ نعروں کی گونج، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

Read More »

بھارت کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

وپن راوت

نئی دہلی {پاک صحافت} بھارتی ریاست تامل ناڈو میں اس ملک کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف بپن راوت کا ہیلی کاپٹر تباہ ہو گیا ہے۔ ہیلی کاپٹر میں 14 افراد سوار تھے جن میں سے متعدد کے ہلاک ہونے کی خبریں آرہی ہیں۔ ایک ٹویٹ میں، ہندوستانی فضائیہ نے تصدیق …

Read More »

روہنگیا نے فیس بک سے 150 بلین ڈالر کا معاوضہ مانگا

میانمار

رنگون {پاک صحافت} میانمار کے روہنگیا مسلمانوں نے فیس بک پر ایک مقدمہ دائر کیا ہے، جس میں 150 بلین ڈالر کے معاوضے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ فارس نیوز کے مطابق میانمار کے روہنگیا مسلمانوں نے فیس بک پر اس اقلیتی برادری کے خلاف تشدد اور نفرت پھیلانے کا …

Read More »

حکومت نے قومی قوت کے چاروں پہیے، معیشت، معاشرت، سیاست اور سفارت پنکچر کر دئیے، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو نااہل ترین حکومت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے قومی قوت کے چاروں پہیے، معیشت، معاشرت، سیاست اور سفارت پنکچر کر دئیے …

Read More »

عراق سے امریکیوں کے انخلاء سے قبل مشکوک سرگرمیاں شروع ہو گئیں

شیخ علی الاسدی

بغداد {پاک صحافت} عراق کے جنوبی شہر بصرہ میں کل ہونے والے دھماکے کے بعد اس ملک کی نوجبہ تحریک نے اس پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ منگل کو عراقی شہر بصرہ میں ایک ہسپتال کے قریب دھماکہ ہوا۔ دھماکے میں کم از کم 16 افراد ہلاک اور …

Read More »

سب سے زیادہ مہنگائی پی ٹی آئی حکومت میں ہوئی، 90 فیصد سے زائدعوام کی رائے

مہنگائی

اسلام آباد (پاک صحافت) 90 فیصد سے زائد عوام کا ماننا ہے کہ ملک میں سب سے زیادہ مہنگائی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت میں ہوئی۔  اس کے علاوہ 85.9 فیصد عوام وفاقی حکومت کی خود احتسابی کے عمل سے غیر مطمئن ہیں۔ عوام کا ماننا ہے …

Read More »

بھارت میں افسپا قانون کو ہٹانے کا مطالبہ شدت اختیار کر گیا

بھارتی فوج

نئی دہلی {پاک صحافت} ناگالینڈ میں فوجیوں کی فائرنگ میں 14 افراد کی موت کے بعد ایک بار پھر آرمڈ فورسز اسپیشل پاور ایکٹ (افسپا) کو ہٹانے کا مطالبہ تیز ہوگیا ہے۔ بھارت میں افسپا قانون کو ہٹانے کا مطالبہ شدت اختیار کر گیا ہے۔ ناگالینڈ اور میگھالیہ میں اس …

Read More »

وفاقی کابینہ کیجانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری

پیٹرولیم مصنوعات

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی کی وفاقی کابینہ نے ایک اور عوام دشمن اقدام اٹھاتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ نے پٹرولیم مصنوعات کی مد میں عوام پر اضافی بوجھ ڈالنے کی منظوری دیدی ہے۔ …

Read More »

وفاقی حکومت سے کوئی خوش نہیں، یہ بے حس لوگ ہیں، وزیر اعلیٰ سندھ

مراد علی شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم) سے کچھ اختلافات ہیں لیکن وفاقی حکومت سے تو کوئی خوش نہیں۔ خیال رہے کہ مراد علی شا ہ نے وفاقی حکومت پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ …

Read More »

اوچھے ہتھکنڈوں سے ن لیگ کے حوصلے پست نہیں کئے جاسکتے۔ حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ خانیوال میں لیگی رہنما کو نشانہ بنانے کا واقعہ انتہائی افسوس ناک ہے، ایسے اوچھے ہتھکنڈوں سے کسی صورت ن لیگ کے حوصلے پست نہیں کئے جاسکتے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے نائب صدر اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن …

Read More »