پچھلے کچھ دن سے جو دیکھ رہی ہوں اس سے مجھے مشرف کے آخری ایام یاد آتے ہیں، مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں پچھلے کچھ دن سے جو دیکھ رہی ہوں اس سے مجھے مشرف کے آخری ایام یاد آتے ہیں کہ جب مشرف کو سمجھ آگئی تھی کہ انکی حکومت ختم ہونے والی ہے تو آج وہ دن یاد آرہا ہے جب انہوں نے چیف جسٹس کو بالوں سے پکڑ کر شاہراہ دستور پہ گھسیٹا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

پی ٹی آئی نے معاشرے میں نفرت کے بیج بوئے جسے آج انہیں کاٹنا پڑرہا ہے، سلمیٰ بٹ

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی رہنما سلمیٰ بٹ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے