پچھلے کچھ دن سے جو دیکھ رہی ہوں اس سے مجھے مشرف کے آخری ایام یاد آتے ہیں، مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں پچھلے کچھ دن سے جو دیکھ رہی ہوں اس سے مجھے مشرف کے آخری ایام یاد آتے ہیں کہ جب مشرف کو سمجھ آگئی تھی کہ انکی حکومت ختم ہونے والی ہے تو آج وہ دن یاد آرہا ہے جب انہوں نے چیف جسٹس کو بالوں سے پکڑ کر شاہراہ دستور پہ گھسیٹا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

طلال چوہدری

عوام کے منتخب وزیراعظم کو ایک عدالتی فیصلے سے گھر بھیج دیا جاتا ہے، طلال چوہدری

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہا کہ اس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے