نوجوان نسل کو عزت و وقار کے مواقع مہیا کرنا پاکستان کی اصل خدمت ہے، وزیر اعظم

(پاک صحافت) وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ جہاں پر 60 فیصد آبادی نوجوان نسل پہ مشتمل ہو انکو آئی ٹی ایکسپرٹ بنانا ، اے آئی ٹریننگ دلوانا انکو پاکستان اور پاکستان سے باہر عزت و وقار کے مواقع مہیا کرنا یہی پاکستان کی اصل خدمت ہے۔

یہ بھی پڑھیں

مجتبی شجاع الرحمن

مریم نواز نے 100 دن میں ثابت کیا کہ عوام کی خدمت کیسے کی جاتی ہے، وزیر خزانہ پنجاب

(پاک صحافت) وزیر خزانہ پنجاب مجتبیٰ شجاع الرحمن نے بجٹ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے