یہ سوچ بالکل غلط ہے کہ عمران خان کوئی دیانت دار آدمی ہیں، جسٹس (ر) وجیہ الدین احمد

اسلام آباد (پاک صحافت) حکمران جماعت تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما جسٹس (ر) وجیہ الدین احمد نے وزیراعظم عمران خان سے متعلق کئی بڑے انکشافات کیے ہیں۔

نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو کے دوران جسٹس (ر) وجیہ الدین احمد نے کہا کہ عمران خان کا بنی گالہ کا گھر چلانے کے لیے جہانگیر ترین اور دیگر افراد 30 لاکھ روپے ماہانہ دیا کرتے تھے، جو بعد میں 50 لاکھ روپے ماہانہ کر دیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ سوچ بالکل غلط ہے کہ عمران خان کوئی دیانت دار آدمی ہیں، پی ٹی آئی چیئرمین نے سالہا سال سے کبھی اپنا گھر خود نہیں چلایا۔

یہ بھی پڑھیں

خواجہ آصف

امریکہ کو پاکستان کی بجائے اسرائیل پر پابندیاں لگانی چاہئیں، خواجہ آصف

(پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ امریکہ کو پاکستان کی بجائے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے