پاکستان کے خلاف بھارتی پروپیگنڈا مودی کی انتخابی سیاست کا حصہ ہے، رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے نجی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی وزیر اعظم مودی کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ ان کا کہنا ہے کہ پاکستان کے خلاف بھارتی پروپیگنڈا مودی کی انتخابی سیاست کا حصہ ہوتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے