Tag Archives: حصہ

ابرارالحق کا عام انتخابات 2024ء سے متعلق پھیلی غلط فہمیوں پر پیغام

ابرار الحق

لاہور (پاک صحافت) پاکستانی معروف گلوکار ابرارالحق نے عام انتخابات 2024ء سے متعلق پھیلی غلط فہمیوں پر پیغام جاری کیا ہے۔ خیال رہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف کے منحرف رکن، نوجوان نسل کے پسندیدہ گلوکار ابرارالحق نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر انتخابات سے متعلق پیغام جاری کیا ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »

بانی پی ٹی آئی کے الیکشن لڑنے کے امکانات نہیں، منظور وسان

منظور وسان

خیرپور (پاک صحافت) پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کا انتخابی نشان بحال ہوا ہے، بانی پی ٹی آئی کے الیکشن لڑنے کے امکانات نہیں۔ انہوں نے یہ بات خیرپور میرس میں میڈیا سے گفتگو کے دوران کہی۔ تفصیلات کے مطابق خیرپور میں …

Read More »

آزاد کشمیر الیکشن میں ایم کیو ایم کے امیدوار 13 نشستوں پر انتخاب لڑیں گے، خواجہ اظہار الحسن

خواجہ اظہار الحسن

کراچی  (پاک صحافت)  متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کی رابطہ کمیٹی کے رکن خواجہ اظہار الحسن کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر کے الیکشن میں ایم کیو ایم کے امیدوار 13 نشستوں پر انتخابات میں حصہ لیں گے۔ خیال رہے کہ انہوں نے یہ بات کراچی میں گلگت …

Read More »

اداکار عمران اشرف نے مداحوں کو مشکل چیلنج دے دیا

عمران اشرف

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے مقبول اداکار عمران اشرف نے مداحوں کو مشکل چیلنج دے دیا،  تاہم ان کے مداح بھی ان کی جانب سے دیئے گئے چیلنج میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں۔  خیال رہے کہ اداکار نے ٹوئٹر پر اپنی پاسپورٹ سائز تصویر شیئر …

Read More »

شادی زندگی کا مقصد نہیں ہے، اداکارہ کنزہ ہاشمی

کنزہ ہاشمی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کنزہ ہاشمی نے شادی سے متعلق ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ ان کے خیال میں شادی زندگی کا مقصد نہیں ہے بلکہ وہ زندگی کا ایک حصہ ہے اور جب انہیں محسوس ہوگا کہ اب انہیں کسی ساتھی کی …

Read More »

عمران نیازی اناڑی اور نالائق مافیا کے کپتان ہیں، احسن اقبال

احسن اقبال

نارووال (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے جنرل سیکریٹری احسن اقبال نے وزیر اعظم عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ عمران نیازی اناڑی اور نالائق مافیا کے کپتان ہیں، یہ حکومت پاکستان کیلئے خطرہ جان بن چکی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ڈسکہ جیت نے …

Read More »

شوکت ترین کا حکومتی ٹیم کا حصہ بننے سے انکار

شوکت ترین

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے حکومتی ٹیم کا حصہ بننے سے انکار کر دیا،  خیال رہے کہ اس سے قبل حکومتی شخصیت نے سابق وزیر خزانہ شوکت ترین سے رابطہ کرکے انہیں مشیر خزانہ کے عہدے کی پیشکش کی۔ بتایا گیا ہے کہ شوکت ترین …

Read More »